بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بیساکھی کی تقریبات کے دوران فٹ برج گرآیا

جموں کے ادھم پور میںسے کئی بچوں سمیت متعدد فراد زخمی

by Srinagar Mail
14/04/2023
A A
بیساکھی کی تقریبات کے دوران فٹ برج گرآیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:14،اپریل: جموں و کشمیر کے ادھم پور ضلع میں جمعہ کو ایک فٹ برج گرنے سے کئی بچوں سمیت 80افراد زخمی ہو گئے۔اس دوران سبھی زخمی افراد کو فورہ طور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ بیساکھی کی تقریبات کے دوران چنانی بلاک کے بین گاو¿ں کے بینی سنگم میں پیش آیا۔حکام نے بتایا کہ پل گرنے کے وقت بڑی تعداد میں لوگ اس پر موجود تھے۔جموں کے ڈویژنل کمشنر رمیش کمار نے بتایا کہ پل اوور لوڈنگ کی وجہ سے گر گیا کیونکہ حادثے کے وقت اس پر بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ اور کوئی وجہ نہیں ہے۔حکام نے بتایا کہ پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو چنانی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ عہدیداروں نے مزید کہا کہ زخمیوں میں سے چار کو ضلع اسپتال ادھم پور لے جایا جا رہا ہے دور افتادہ چنانی بلاک میں ہونے والے نقصانات کو ظاہر کرنے والی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہیں۔چنانی میونسپلٹی کے چیئرمین مانک گپتا کہتے ہیں، "کم از کم 80 لوگ زخمی ہوئے، جن میں سے 20-25 کی حالت نازک ہے۔ ہم نے 6-7 لوگوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ریفر کیا ہے۔ باقی یہاں چنانی میں ہیں اور طبی عملہ ان کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید ماٹجی اور شبیر ماٹجی کے والد نسبتی، غلام رسول راتھر انتقال کر گئے

Next Post

وادی کشمیر میں سکھ فرقے نے بیساکھی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
وادی کشمیر میں سکھ فرقے نے بیساکھی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی

وادی کشمیر میں سکھ فرقے نے بیساکھی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی

فائرسروس وویک:فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز محکمہ نے ہفتے بھر کی سرگرمیاں شروع کی

فائرسروس وویک:فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز محکمہ نے ہفتے بھر کی سرگرمیاں شروع کی

بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: کے پی ڈی سی ایل

بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: کے پی ڈی سی ایل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail