منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فائرسروس وویک:فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز محکمہ نے ہفتے بھر کی سرگرمیاں شروع کی

by Srinagar Mail
14/04/2023
A A
فائرسروس وویک:فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز محکمہ نے ہفتے بھر کی سرگرمیاں شروع کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/14اپریل2023ئمحکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز فائر سروس وویک منا رہا ہے اور آگ سے بچاﺅ اور اَحتیاطی تدابیر کی عوامی میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے پورے ہفتے میں متعدد پروگرام شروع کئے جارہے ہیں۔یہ ملک بھر میں ہر برس 14 اپریل سے 20 اپریل تک فائر سروس ہفتہ منایا جاتا ہے تاکہ عوام کو آگ سے بچاﺅ اور اَحتیاطی تدابیر کے بارے میں میں آگاہ کیا جاسکے۔یہ دِن اُن بہادر فائر مین کی یاد میں بھی منایا جا رہا ہے جنہوں نے ریسکیو اورآگ بجھانے کے دوران عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کیں۔مرکزی یادگاری پریڈ گاندھی نگر جموں کے علاوہ صوبائی اور ضلعی سطح پر منعقد کی گئی جس کے دوران شہداءکو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔اِس سلسلے میں ایک اہم تقریب فائر اینڈ ایمرجنسی ہیڈ کوارٹر گاندھی نگر جموں میں منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز آلوک کمار مہمان خصوصی تھے۔یادگاری پریڈ کے بعد شہداءکے احترام کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور آلوک کمار، محکمہ کے دیگر سینئر افسران اور جوانوں نے یادگار پر گل دائرے چڑھائے۔ اِس موقعہ پر ڈائریکٹر نے خطاب کرتے ہوئے اُن فائر مین کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے نیک مقصد ” وی سر و ٹو سیو“ کے لئے اَپنی جانیں نچھاور کیں اور 14 اپریل کو فائر سروسز ہفتے کے طور پر منانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔اُنہوں نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے کردار پر زور دیتے ہوئے آگ اور آفاتِ سماوی کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر تبادلہ خیال کیا۔ اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ صنعتی اِداروں ، تعلیمی اِداروں ، ہسپتالوں اور دیگر اداروں میں آگ سے بچاﺅ کے اقدامات کے حوالے سے ہفتے کے دوران مظاہرے کرنے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں۔طلباءمیں مضمون نویسی مقابلوں اور اِس برس کے تھیم پر مباحثے کا اِنعقاد کریں۔اُنہوں نے فائر مین کے کردار کی بھی تعریف کی جنہوں نے جموںوکشمیر حالیہ آگ بجھانے اور بچاﺅ کاررِوائیوں کے دوران قابل ستائش کام کیا۔
بعدا َزاں ، ڈائریکٹر نے فائر سروسز کے حوالے سے تھیم سانگ ، پوسٹروں ، بینروں کے ساتھ ویڈیو پرپزنٹیشن بھی جاری کی اور فائر سروس ہفتہ 14 اپریل سے 20 اپریل 2023ءتک منایا جارہا ہے ۔اُنہوں نے ثقافتی تقریبات کے علاوہ کھیلوں کی تقریبات ، عوام کے لئے مفت میڈیکل چیک اَپ ، اِنخلا ¿ کی مشقیں ، مضمون نویسی کے مقابلوں ، فائر آڈِٹ کے اِنعقادکے لئے بھی ہدایات جاری کیں۔
اِسی طرح کی تقریبات کمان سطح کے علاوہ رینج ہیڈ کوارٹر بتہ مالو سری نگر میں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں سکھ فرقے نے بیساکھی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی

Next Post

بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: کے پی ڈی سی ایل

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: کے پی ڈی سی ایل

بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: کے پی ڈی سی ایل

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

وقف بورڈ کے رہنما خطوط: کلاس دوم تک کوئی ہوم ورک نہیں

کشمیر کے سب سے بڑے مدرسے میں 600مسلمان اعتکاف کررہے ہیں

کشمیر کے سب سے بڑے مدرسے میں 600مسلمان اعتکاف کررہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail