جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے ٹائی کانڈو چمپئن شب منعقد

ڈی آئی جی سی آر پی ایف پورگرام میں مہمان خصوصی کی حثیت سے شریک

by Srinagar Mail
09/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر09 اگستجنوبی کشمیرکے اونتی پورہ علاقے میں سی آر پی ایف 130کی جانب سے” ٹائی کانڈو چمپئن “کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ضلع پلوامہ اوراونتی پورہ کے مختلف گاﺅں سے تعلق رکھنے والے200 کھلاڑیوں اور شائقین کھیل کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔منعقدہ پرواگرام میںسی آر پی ایف کے مختلف علاقوں میں تعینات کمانڈنگ افسران بھی یہاں موجود تھے جبکہ ڈی آئی جی جنوبی کشمیر سی آر پی ایف نے یہاں اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حثیت ست شرکت کی ہے ۔جنہوں نے اس چمپئن شپ کو منعقد کرنے کے لئے 130سی آر پی ایف اور بچوں کو مبارک باد پیش کر کے شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے کہا سی آر پی ایف جنوبی کشمیر کے تمام علاقوں میںمفت طبی کیمپ اور کھیل کود کے پروگرام منعقد کر رہے ہیں ۔انہوں نے بچوں کو زیادہ سے زیادہ کھیل کود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی تاکید کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے لیااعلیٰ سطحی میٹنگ میںجموں و کشمیر میں15،اگست کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ

Next Post

ایل جی سنہا نے سری نگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

ایل جی سنہا نے سری نگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

سید عابد رشید شاہ سوگوار، والد انتقال کر گئے۔

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

سید عابد رشید شاہ کو صدمہ ، والد انتقال کر گئے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail