منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سب ضلع ہسپتال پکھر پورہ میں ماہر امراض خواتین کی عدم دستیابی

تعیناتی کے دو ہفتے بعد خاتون کو ڈاکٹر کو کسی اور ہسپتال میں تبدیل کیا گیا،آبادی پریشان

by Srinagar Mail
09/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر09 اکتوبر،:پلوامہ اور بڈگام ضلع کے درمیان واقع پکھر پورہ میں قائم سب ضلع ہسپتال میں ماہر امراض خواتین کی ڈاکٹر کی عدم دستیابی سے دور افتادہ علاقے کے لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ) کے مطابق وسطحی کشمیر کے دور افتادہ علاقے پکھر پورہ میں قایم سب ضلع ہسپتال میں گائی نوکالوجسٹ کی عدم موجودگی کے باعث یہاں کے خواتین مریضوں کو انتہائی پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ علاقہ کافی دور ہے جو پلوامہ اور بڈگام کے درمیان دستیاب ہے جہاں دنوں اضلاع سے کافی دور پڑتا ہے ۔انہوں نے بتایا ماہر امراض خواتین نہ ہونے سے یہاں حاملہ اور باقی خواتین مریضوں کو پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑتا تھا ۔انہوں نے کہا حال ہی میں عوامی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکام نے پلوامہ سے ایک خاتون ڈاکٹر کو یہاں تعینات کیا جو یہاں ہفتے میںایک ایک دن( پیر کو) یہاں مریضوں کا ملاخط کرے گی ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ مزکورہ ڈاکٹر نے یہاں تعیناتی کے بعدتین ماہ میں صرف ایک بار آئی ہے جس کی پوسٹنگ باضابط طور پکھر پورہ میں ہے ۔لوگوںنے بتایا تاہم ستم ظریفی ہے کہ ضلع بڈگام کے صحت حکام نے خاتون ڈاکٹر کو کسی اور جگہ پہنچایا ہے اورعلاقے کی وسیع آبادی مشکلات میں ڈال دیا ہے جبکہ یہاں ہر روز 20سے30خواتین مریضوں بنا علاج کے واپس جاتے ہیں لوگوں نے بتایا یہ ایک دور افتداہ اور وسیع علاقہ ہے جہاں لوگوں کو مقامی سطح پر طبی سہولیات بہم رکھنے کی ضرورت ہے ۔اس حوالے سے جب چیف میڈیکل افسر بڈگام ڈاکٹر محمد ایوب سے بات کرنے کی کوشش کی گئی ہے تو انہوں نے کہا کہ خاتون چادورہ میں مجبوری کی وجہ سے تعینات ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 4153 ولیج ڈیفنس گرپ اور، 32355 ایس پی اوز تعینات

Next Post

ترال میں دہی نوجوانوں کے لیے میگا سپورٹس پروگرام منعقد

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ترال میں دہی نوجوانوں کے لیے میگا سپورٹس پروگرام منعقد

ترال میں دہی نوجوانوں کے لیے میگا سپورٹس پروگرام منعقد

میری مٹی میرا دیشن۔بی ڈی او آفس ترال میں پر وقار تقریب منعقد

میری مٹی میرا دیشن۔بی ڈی او آفس ترال میں پر وقار تقریب منعقد

میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail