بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لفٹینٹ گورنر پونچھ میں شہید حوالدار عبدالمجید کے گھر گئے

by Srinagar Mail
02/12/2023
A A
لفٹینٹ گورنر پونچھ میں شہید حوالدار عبدالمجید کے گھر گئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پونچھ2 دسمبر 2023 ئ :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج پونچھ کے اجوٹے میں شہید حوالدار عبدالمجید کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور حکومت کی جانب سے خاندان کو ہر طرح کی مدد اور تعاون کا یقین دلایا ۔ حوالدار عبدالمجید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ پوری قوم کو ان کی بہادری اور جرات پر فخر ہے ۔ حوالدار عبدالمجید راجوری میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران شہید ہوئے تھے لفٹینٹ گورنر نے سوگوار خاندان سے تعزیت کی ۔ ان کے خاندان کی مادر وطن کی خدمت اور قربانیوں کی طویل تاریخ ہے ۔ پوری قوم کو ان کی بہادری اور جرات پر فخر ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کا صفایا کرنے کیلئے منصوبہ بند انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے ہماری فوج ، جے اینڈ کے پولیس اور سی اے پی ایف کی تعریف کرتا ہوں ۔ ہم دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام اور دہشت گردوں کی مدد کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کریں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ وہ اپنے گھناونے اقدامات کی بھاری قیمت ادا کریں ۔
اجوٹے میں لفٹینٹ گورنر نے گاو¿ں اور آس پاس کے علاقوں کے سابق فوجیوں سے بھی ملاقات کی ۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے اونتی پورہ میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

Next Post

دہشت گردی مخالف کارروائیوں کو تیز کریں گے: ایل جی سنہا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

دہشت گردی مخالف کارروائیوں کو تیز کریں گے: ایل جی سنہا

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی مزمل رشید کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail