جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

دہشت گردی مخالف کارروائیوں کو تیز کریں گے: ایل جی سنہا

دہشت گردوں کو ان کے گھناونے اقدامات کی بھاری قیمت چکانی پڑے

by Srinagar Mail
02/12/2023
A A
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر2 دسمبر ,جموںو کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے سنیچر کے روز گزشتہ ماہ ملی ٹینٹوں کے ساتھ ایک تصادم آرائی میں جاں بحق ہونے والے اہلکار کے گھر تعزیت پرسی کے لئے پونچھ گیا ۔جہاں انہوں نے زور دیکر کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کے خلاف کارروائیوں کو تیز کریں گے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام اور دہشت گردی کو ہوا دینے والوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کیا جائے گا۔دہشت گردی کے خلاف منصوبہ بند کارروائیوں کے لیے پولیس اور سیکورٹی فورسز کی تعریف کرتے ہوئے، سنہا نے کہا: "میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کے لیے منصوبہ بند انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنی فوج، جموںو کشمیر پولیس اور فورسز کی تعریف کرتا ہوں۔”ایکس پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق، سنہا نے کہا کہ دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام اور دہشت گردوں کی مدد کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ دہشت گردوں کو ان کے گھناو¿نے اقدامات کی بھاری قیمت چکانی پڑے۔قبل ازیں سنہا نے پونچھ میں حوا عبدالمجید کے گھر کا دورہ کیا اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔انہوں نے پونچھ میں حوا لدارعبدالمجید کے گھر کا دورہ کیا، جو راجوری میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران شہید ہوئے تھے اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔ ان کے خاندان کی مادر وطن کی خدمت اور قربانیوں کی طویل تاریخ ہے۔ پوری قوم کو اس کی بہادری اور ہمت پر فخر ہے،“ سنہا نے X پر کہا۔حوا عبدالمجید ان پانچ فوجی اہلکاروں میں شامل تھے جو گزشتہ ماہ راجوری ضلع میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے مارے گئے تھے۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر پونچھ میں شہید حوالدار عبدالمجید کے گھر گئے

Next Post

صحافی مزمل رشید کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی مزمل رشید کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

سری نگر میں جسمانی طور خاص اَفراد کا عالمی دِن منایا گیا

سری نگر میں جسمانی طور خاص اَفراد کا عالمی دِن منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail