جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صحافی مزمل رشید کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں

by Srinagar Mail
02/12/2023
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر کے حبہ کدل سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی مزمل رشید زرگر کی والدہ سنیچر کے روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔اس دوران وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے پورے خاندان خاص مزمل رشید کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی حق میں دعائیہ مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ۔ادھر روز نامہ سرینگر میل کے مدیر اعلیٰ فاروق گنائی، کشمیر عظمی کے نامہ نگار سید اعجاز ،نیوز ایٹین اردو کے سید منظور،گلستان نیوز کے شیخ کوثر،ای ٹی وی بھارت کے شبیر بٹ ،سی این ایس کے شیخ شبیر ،اور ٹی ٹی وی کے اور سری نگر میل کے بشارت رشید نے پورے خاندان خاص کر بشارت رشید کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحومہ کے حق میں دعا مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دہشت گردی مخالف کارروائیوں کو تیز کریں گے: ایل جی سنہا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

سری نگر میں جسمانی طور خاص اَفراد کا عالمی دِن منایا گیا

سری نگر میں جسمانی طور خاص اَفراد کا عالمی دِن منایا گیا

جموں و کشمیر میں ایل او سی پر دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے تیار: آئی جی بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail