منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی ڈی ایل سی میٹنگ کی صدارت کی اور 632 معاملات کی منظوری دی

by Srinagar Mail
02/02/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی ڈی ایل سی میٹنگ کی صدارت کی اور 632 معاملات کی منظوری دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام/ 02فروری2024ئضلع ترقیاتی کمشنر کولگام اطہر عامر خان کی صدارت میں منی سیکرٹریٹ میں ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی برائے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی )کی میٹنگ منعقد ہوئی۔دوران میٹنگ کمیٹی نے ایچ اے ڈی پی کے مختلف منصوبوںاور اجزا¿ کے تحت 632 معاملات کی منظوری دی۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے زراعت اور متعلقہ محکموں کے تمام سیکٹورل افسران پر زور دیا کہ وہ ایچ اے ڈی پی کے تحت ضلع کو تفویض کردہ اہداف کی تکمیل میں تیزی لائیں۔انہوں نے ضلع میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی) کے تحت حاصل کردہ کامیابیوں کا بھی جائزہ لیا۔اِس سے قبل ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایچ اے ڈی پی کے تحت محکمہ زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی جانب سے حاصل کی گئی طبعی اور مالیاتی پیش رفت کا مکمل جائزہ لیا۔
میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی شوکت احمد راتھر، جے ڈی پی زاہد سجاد، اے سی آر میر امتیاز العزیز، ڈی اے او، سی ایچ او، اے ڈی فشریز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے شب معراج اور اس کے بعد جمعہ کی تقریب سعید کے سلسلے میں اِنتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

عطا محمد خان صاحب ایک ہمہ جہت شخصیت

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
عطا محمد خان صاحب ایک ہمہ جہت شخصیت

عطا محمد خان صاحب ایک ہمہ جہت شخصیت

لفٹینٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

لفٹینٹ گورنر نے ڈاکٹر رمیش تمیری کی کتاب ” جے اینڈ کے پر پاکستان کا حملہ “ کا اجراءکیا

ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کا تفصیلی جائیزہ لیا

ڈاکٹر عابد رشید نے این ایچ ایم کا تفصیلی جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail