بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

ورلڈ یوتھ فیسٹول میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں اور پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
25/02/2024
A A
ورلڈ یوتھ فیسٹول میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں اور پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/25فروری2024ئ پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔ڈاکٹرکے این پنڈتا نے قرون وسطیٰ کے کشمیر کی تاریخ ” بہارستان شاہی“ پر کتاب کا انگریزی ترجمہ لیفٹیننٹ گورنر کو پیش کیا۔جموں و کشمیر کے نوجوان جن میں شری یوراج سنگھ، ڈاکٹر سندیپ شرما، شری ونش مہاجن اور محترمہ منت شرما شامل ہیں جو ورلڈ یوتھ فیسٹول میں جموں کشمیر کی نمائندگی کریں گے، نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِس برس مارچ کے پہلے ہفتے میں روس میں منعقد ہونے والے گلوبل یوتھ ایونٹ کے لئے ان کے نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔ بعد میں جے شری رام ٹرسٹ کے صدر سنت ساحل جی مہاراج نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔گائیڈنس اینڈ کاو¿نسلنگ سیل فار یوتھ ڈیولپمنٹ کے ممبران، جو گوروہا سلتھیا سانبہ کی ایک سماجی تنظیم ہے، نے لیفٹیننٹ گورنر کو اُن کے گاو¿ں میں کثیر المقاصد اِنڈرو ہال کے قیام سے متعلق مسئلے سے آگاہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بِندیارینہ کی کتاب ’ تیس کی تیس ‘ جاری کی

Next Post

کھیلو اِنڈیا گیمز کا چوتھا ایڈیشن جنوبی کشمیر کی سکی کوہ پیما ٹریل بلیزرشازیہ حسن نے کوہ پیمائی میں دو چاندی کے تمغے حاصل کئے

Related Posts

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

Next Post
ورلڈ یوتھ فیسٹول میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں اور پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

کھیلو اِنڈیا گیمز کا چوتھا ایڈیشن جنوبی کشمیر کی سکی کوہ پیما ٹریل بلیزرشازیہ حسن نے کوہ پیمائی میں دو چاندی کے تمغے حاصل کئے

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

نوجوان ملک کے لیے بڑی تعداد میں اپناووٹ دیں :وزیر عظم

مال بردار ٹرین بغیر ڈرائیور کے جموں و کشمیر سے پنجاب تک 70کلومیٹر سے زیادہ چلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail