منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کھیلو اِنڈیا گیمز کا چوتھا ایڈیشن جنوبی کشمیر کی سکی کوہ پیما ٹریل بلیزرشازیہ حسن نے کوہ پیمائی میں دو چاندی کے تمغے حاصل کئے

by Srinagar Mail
25/02/2024
A A
ورلڈ یوتھ فیسٹول میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں اور پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

گلمرگ/25فروری2024ئجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اورن ہال گاو¿ں کی رہنے والی 35 سالہ شازیہ حسن نے کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024 ءمیں سکی کوہ پیمائی میں دو چاندی کے تمغے حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کی کامیابی نہ صرف ذاتی کامیابی کی نشاندہی کرتی ہے بلکہ اِس خطے میں رُکاوٹوں کو بھی توڑتی ہے جہاں اس طرح کے کارنامے نایاب ہیں۔شازیہ حسن نے اَپنے والد کو کھونے کے بعد کم عمری سے ہی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اَپنے کنبے کی دیکھ ریکھ کی ذمہ داری اُٹھالی ۔ تاہم، اس کے سفر نے ایک غیر متوقع موڑ لیا جب اس نے 2010 ءمیں جواہر اِنسٹی ٹیوشنز آف ماو¿نٹیرنگ اینڈ وِنٹر سپورٹس (جے آئی ایم اینڈ ڈبلیو جی) میں شمولیت اِختیار کرنے کے بعد سکی کوہ پیمائی کے لئے اَپنے شوق اورہنر کودریافت کیا۔شازیہ نے اِدارے میں اَپنے علاقے کی واحد خاتون نمائندہ بن کر نہ صرف اِس کھیل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا بلکہ اِنسٹریکٹر بھی بن گئیں اور اَپنی صلاحیتوں اور علم کوساتھی شائقین کے ساتھ اشتراک کیا۔اُنہوں نے رُکاوٹوں پر قابو پانے اور چیلنجوں کا سامنا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ِ”سکائی کوہ پیمائی صرف ایک کھیل نہیں ہے ، یہ زندگی کا ایک طریقہ ہے ۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ورلڈ یوتھ فیسٹول میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں اور پدم شری ڈاکٹر کے این پنڈتا نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

نوجوان ملک کے لیے بڑی تعداد میں اپناووٹ دیں :وزیر عظم

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

نوجوان ملک کے لیے بڑی تعداد میں اپناووٹ دیں :وزیر عظم

مال بردار ٹرین بغیر ڈرائیور کے جموں و کشمیر سے پنجاب تک 70کلومیٹر سے زیادہ چلی

آئی جی پی کشمیر نے گاندربل میں حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا

آئی جی پی کشمیر نے 716 اہلکاروں کو ترقی دینے کی منظوری دی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail