ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے آل جموںوکشمیر سد گوروکبیر سبھا کے زیر اہتمام ” ستسنگ سماگم “ میں شرکت کی

سماج میں سنت کبیر کی شاندار خدمات کو اُجاگر کیا کہا،آئیے ہم سب مل کر ایک جامع معاشرے کی تعمیر کےلئے کام کریں

by Srinagar Mail
24/11/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے آل جموںوکشمیر سد گوروکبیر سبھا کے زیر اہتمام ” ستسنگ سماگم “ میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/24 نومبر2024ئلیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے آج کبیر بھون بشناہ میں ” آل جموں وکشمیر سد گورو کبیر سبھا“ کے زیر اہتمام ” ستسنگ سماگم “ میں شرکت کی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سنت کبیر کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور سماج میں ان کی شاندار خدمات کو اُجاگر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ سنت کبیر کا ویژن اور نظریات ہماری ثقافت میں موجود آفاقی اَقدار کی نمائندگی کرتے ہیں۔اُنہوں نے کہا ،” امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے دِلوں اور اَذہان کا میل ملاپ ضروری ہے۔ آئیے ہم سب مل کر ایک جامع معاشرے کی تعمیر کے لئے کام کریں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”سنت کبیر کی تعلیمات مختلف سماجی مسائل اور چیلنجوں کی بھی عکاسی کرتی ہے اور خواتین کو بااِختیار بنانے اور بنکروں، کسانوں اور سماج کے دیگر پسماندہ طبقوں کی ترقی کی وکالت کرتی ہے۔ اندرونی تلاش اور سماجی اصلاح پر ان کا زور ہر ہندوستانی اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔“اُنہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ سنت کبیر کی تعلیمات اور فلسفے کو اَپنائیں اور اتحاد، امن اور سماجی اِنصاف کے پیغام کو عام کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے آل جموں و کشمیر سدگرو کبیر سبھا کے نمائندوں کی جانب سے پیش کئے گئے مسائل اور مطالبات کا جواب دیتے ہوئے یقین دِلایا کہ کمیونٹی کے ذریعے پیش کردہ حقیقی مسائل کو حل کرنے کے لئے مناسب کارروائی کی جائے گی۔اُنہوں نے کہا،”وزیر اعظم نریندر مودی نے محروم طبقوں کی مجموعی فلاح و بہبود کو اوّلین ترجیح دی ہے۔ اَب وقت آگیا ہے کہ دہائیوں سے امتیازی سلوک کا شکار کمیونٹیاںآگے آئیں اور ترقی کے سفر میں شراکت دار بنیں اور ترقی کے ثمرات سے لطف اندوز ہوں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کمیونٹی کو بااِختیار بنانے کے لئے اَپنے عزم کا اعادہ کیا اور حکومت کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال پرائمر لیگ کو شالی درمن ترال نے اپنے نام کیا

Next Post

کشمیر کی بیٹی صابرہ عروج نے جموںو کشمیر نام روشن کیا

Related Posts

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

Next Post
کشمیر کی بیٹی صابرہ عروج نے جموںو کشمیر نام روشن کیا

کشمیر کی بیٹی صابرہ عروج نے جموںو کشمیر نام روشن کیا

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

شمالی کشمیر کے بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے،میدانی علاقوں میں بارشیں

وہاب صاحب کھریوپانپور میں سیاحت اور محکمہ دہی ترقی کی جانب سے مشترکہ پروگرام منعقد

وہاب صاحب کھریوپانپور میں سیاحت اور محکمہ دہی ترقی کی جانب سے مشترکہ پروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail