سری نگر/27 نومبر2024ئچیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس تاشی ربستن نے ہائی کورٹ کی بلڈنگ اینڈ اِنفراسٹرکچر کمیٹی کے چیئرمین جسٹس اَتل سری دھرن کے ساتھ تقریباً 900 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو رہے نئے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر کی تعمیر میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے آج رکھہِ گنڈ اَکشا بمنہ سری نگر میں ہائی کورٹ کی نئی جگہ کا دورہ کیا۔