جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

چیف اِنجینئر بجلی کی صارفین کو تمام ہیٹنگ گیجٹس کو ایک ساتھ چلانے سے گریز کرنے کی اپیل

کہا،نومبر 2024ءمیں 1,043 ڈی ٹیز کو نقصان پہنچا اور 1,035ڈی ٹیز کو بحال کیا گیا

by Srinagar Mail
02/12/2024
A A
چیف اِنجینئر بجلی کی صارفین کو تمام ہیٹنگ گیجٹس کو ایک ساتھ چلانے سے گریز کرنے کی اپیل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/02دسمبر2024ئ
کشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے آج اپنے صارفین پر زور دیا کہ وہ ایک ہی وقت تمام ہیٹنگ گیجٹس کو چلانے سے گریز کریں جس سے سسٹم شدید طور پر متاثر ہوتا ہے اور اِس کے نتیجے میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو جاتی ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ جس کی وجہ سے غیر شیڈول کٹوتی ہوتی ہے۔
چیف اِنجینئرڈِسٹری بیوشن کے پی ڈی سی ایل اِنجینئر عاقب وحید دیوا نے آج یہاں ایک پریس بیان میں صارفین کو مشورہ دیا کہ وہ کٹوتی کے اوقات کے بعد بجلی کی فراہمی کی بحالی کے وقت اَپنے ہیٹنگ لوڈ کو ایڈجسٹ کریں۔ اُنہوں نے ڈِی ٹی نقصان کی بنیادی وجہ ممنوعہ کروڈ ہیٹر اور بوائیلروں کے بے تحاشہ اِستعمال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا،” 15 یا 20 منٹ کے اندر بجلی کی بندش بنیادی طور پر تمام ہیٹنگ گیجٹس پر بیک وقت بجلی کی فراہمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔“
چیف اِنجینئر نے یقین دِلایا کہ اگر ہیٹنگ لوڈ کو صارفین کے منظور شدہ لوڈ کے اندر مناسب طریقے سے ہم آہنگ کیا جائے تو غیر شیڈول شدہ بجلی کی بندش ختم ہو جائے گی۔
اُنہوں نے ڈی ٹیز کو نقصان سے بچانے کے لئے صارفین سے تعاون طلب کرتے ہوئے کہا کہ نومبر 2024 ءکے مہینے میں 1,043 ڈی ٹیز کو غیر منظور شدہ لوڈ کی وجہ سے نقصان پہنچااور اسی مہینے کے دوران کے پی ڈِی سی ایل نے 1,035 ڈی ٹیز بحال کئے تاکہ صارفین کو سرمائی مہینوں میں جب درجہ حرارت صفر سے نیچے گر جاتا ہے تو اُنہیں سہولیت فراہم کی جاسکے۔“
چیف اِنجینئر نے مزید کہا کہ کے پی ڈِی سی ایل مختلف ڈویژنل ورکشاپوں کے ساتھ ساتھ سینٹرل ورکشاپ پانپورمیں اپنے خراب شدہ ڈی ٹیزکو دوبارہ حاصل کرکے 1,554 ڈی ٹیز کے بفر سٹاک کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

میرواعظ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی پر انتظامیہ اور پولیس کو سراہا۔

Next Post

 بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، پہاڑی راستے آمدورفت کیلئے بند

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

Next Post
یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

 بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، پہاڑی راستے آمدورفت کیلئے بند

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ داخلہ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ داخلہ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail