ترال//نوجوان ویڈیو جرنلسٹ جنید کشمیری ساکن کہلیل روڑ ترال کے والدعلی محمد وگے آج صبح قلیل مدت تک علیل رہنے کے بعد انتقال گئے۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جنگہ نصیب کریں ۔مرحوم کے وفات پر جنرل ایسو سی ایشن ترال نے اپنے ساتھی کے ساتھ تعزیت کا. اظہار کر کے مرحوم کے حق میں دعا مغفرت اورپسماندگان کے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ادھر سرینگر میل کے مدیر اعلی فاروق احمد گنائی اور عملہ ادارات نے جنید کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہارکیا۔۔۔