پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام اور نگروٹہ کے ضمنی انتخابات موخر،نئے تاریخوں کا اعلان بعد میں : سی ای سی راجیو کمار

by Srinagar Mail
07/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ جموں و کشمیر میں حالیہ برف باری کے باعث بڈگام اور نگروٹہ میں ضمنی انتخابات کو موخر کیا گیا ہے جہاں نئے تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابقایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ وہ خطے میں برفباری کی وجہ سے آج بڈگام اور نگروٹہ میں ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان نہیں کر رہے ہیں۔ سی ای سی نے ذکر کیا کہ ان کے پاس انتخابی مشق کے لیے 20اپریل تک کا وقت ہے۔عمر عبداللہ نے بڈگام سیٹ 21 اکتوبر کو خالی کی تھی، جب کہ نگروٹہ سیٹ دیویندر سنگھ رانا کے انتقال کے بعد 31 اکتوبر کو خالی ہوئی تھی۔ عوامی نمائندگی ایکٹ 1951کے سیکشن 151A کے مطابق کسی بھی اسامی کو پر کرنے کے لیے ضمنی الیکشن اسامی کی موجودگی کی تاریخ سے چھ ماہ کے اندر کرانا ضروری ہے۔جہاں بی جے پی دیویندر سنگھ رانا کی بیٹی دیویانی رانا کو نگروٹا سیٹ کے لیے اپنی امیدوار کے طور پر کھڑا کرنے کا امکان ہے، وہیں بڈگام سیٹ کے لیے این سی کا امیدوار کون ہوگا۔ این سی نے اپنے امیدوار کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں دیا ہے، جس سے سیاسی مبصرین اور ووٹروں میں دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔ 2024کے جموں و کشمیر کے انتخابات میں، عمر عبداللہ نے بڈگام سیٹ سے علیحدگی پسند رہنما آغا حسن کے بیٹے منتظر مہدی کو 18000 سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی تھی۔ دیویندر سنگھ رانا نے نگروٹا سیٹ سے نیشنل کانفرنس کے جوگندر سنگھ کو 30472 ووٹوں سے شکست دیکر جیت حاصل کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے برفباری والے علاقوں میں بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ عمر عبداللہ

Next Post

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کاجنید کشمیرےاورماسٹر اسدالله میر کے ساتھ تعزیت

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
ڈی ڈی سی ترال نے اے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کاجنید کشمیرےاورماسٹر اسدالله میر کے ساتھ تعزیت

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سرکاری محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سرکاری محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

جموں وکشمیرمیں3 نئے فوجداری قوانین’بی این ایس 2023، بی این ایس ایس 2023 اور بی ایس اے 2023 ‘کا نفاذ

جموں وکشمیرمیں3 نئے فوجداری قوانین’بی این ایس 2023، بی این ایس ایس 2023 اور بی ایس اے 2023 ‘کا نفاذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail