بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے آر ایل ایم کے ’اُمید ‘ پروگرام کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا

وزیر اعلیٰ نے لکھپتی دیدی سمیلن سے خطاب کیا اور ’اُمید ‘ سے وا بستہ خواتین کاروباریوں کی کوششوں کو سراہا

by Srinagar Mail
16/01/2025
A A
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے آر ایل ایم کے ’اُمید ‘ پروگرام کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /16جنوری2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اُمید پروگرام کے تئیں اَپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس کی مسلسل ترقی اور کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری اَقدامات اُٹھانے ، مطلوبہ فنڈز فراہم کرنے اور طریقہ کار کو آسان بنانے کا وعدہ کیا۔اِن باتوں کا اِظہار اُنہوں نے آج یہاں کنونشن سینٹر میں محکمہ دیہی ترقی و پنچایتی راج کے تحت کام کرنے والے جے اینڈ کے رورل لائیو لی ہڈ مشن(جے کے آر ایل ایم) کے زیر اہتمام ”لکھپتی دیدی سمیلن“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیرا علیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ،” جب میں یہاں کھڑا ہوں تو میرا دل فخر سے بھر گیا ہے۔ میں آپ سبھی کو …. ہماری بیٹیوں ، بہنوں اور ماو¿ں کو یقین دِلانا چاہتا ہوں کہ حکومت اِس پروگرام کا سپورٹ کرنے کے لئے پوری طرح پُرعزم ہے۔ ہم اس کی مسلسل ترقی کو یقینی بنانے، مطلوبہ فنڈز فراہم کرنے اور زیادہ سے زیادہ خواتین کو بااِختیار بنانے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لئے ہر ضروری قدم اُٹھائیں گے۔“
اُنہو ں نے اِس پروگرام کو اُجاگر کرتے ہوئے اِس بات پر اطمینان کا اِظہار کیا کہ اِس اَقدام کے تحت زائد اَز12 ہزار’لکھپتی دیدیوں‘ کو پہلے ہی بااِختیار بنایا جا چکا ہے۔ اُنہوں نے اِس تعداد میں نمایاں اِضافے کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کے لئے مالی خود مختاری نہ صرف اَفراد بلکہ پورے معاشرے کو مضبوط کرتی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

40روزہ چلہ کلان کے26دنوںمیں کم ازکم 4مرتبہ ہلکی ،درمیانی اور بھاری برف باری

Next Post

سکینہ اِیتو نے جی ایم سی اور ایسو سی ایٹیڈ ہسپتال جموں کا معائینہ کیا اور طبی خدمات کا جائزہ لیا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
سکینہ اِیتو نے جی ایم سی اور ایسو سی ایٹیڈ ہسپتال جموں کا معائینہ کیا اور طبی خدمات کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جی ایم سی اور ایسو سی ایٹیڈ ہسپتال جموں کا معائینہ کیا اور طبی خدمات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے عوام کی حفاظت کیلئے آن لائن جعلساز ی کے خلاف

چیف سیکرٹری نے عوام کی حفاظت کیلئے آن لائن جعلساز ی کے خلاف

ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ نے کاریگروں میں کانی لومز اور نمدہ ٹول کِٹس تقسیم کئے

ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ نے کاریگروں میں کانی لومز اور نمدہ ٹول کِٹس تقسیم کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail