سید اعجاز
سرینگر//وادی کشمیر میں خراب موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اب کشمیر میں تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے درس و تدریس کے لئے باضابط طور7مارچ کو کھلیں گے ۔وزیر تعلیم نے بتایا یہ فیصلہ تازہ موسمی صورتحال کے پیش نظر لیا گیا ہے ۔خیال رہے یکم مارچ کو تعلیمی اداروں کو سرمائی تعطیلات کے بعد کُھلنا تھا جو اب7مارث کو کھلیں گے ۔ل