ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کولگام اور شوپیان میں ژالہ باری سے نقصانات اور متاثرہ کنبوں کو معاوضہ دینے کیلئے اِنتظامیہ کو ہدایات ۔ سکینہ اِیتو

by Srinagar Mail
19/04/2025
A A
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/19اپریل2025ئ وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود و تعلیم سکینہ اِیتو نے کولگام اور شوپیان اَضلاع کے متعدد علاقوں میں حالیہ ژالہ باری سے باغات اور زرعی زمینوں کو پہنچنے والے شدید نقصان پر گہری تشویش کا اِظہار کیا ہے۔وزیر موصوفہ نے کہا کہ یہ موسمی آفت ہزاروں کسانوں اور باغبانوں کے لئے ایک بڑا دھچکا ہے جن کی روزی روٹی آنے والے فصل کے سیزن پر منحصر ہے۔اُنہوں نے کہا،” ہماری حکومت اس مشکل وقت میں کاشتکار کمیونٹی کے ساتھ پوری طور پر کھڑی ہے۔ یہ صرف پیداوار کا نقصان نہیں بلکہ مہینوں کی محنت اور اُمیدوں کا نقصان ہے۔“سکینہ اِیتو نے کہا کہ متاثرہ اَضلاع کی اِنتظامیہ کو فوری طور پر نقصانات کا زمینی سطح پر جائزہ لینے اور متاثرہ کنبوں کو بروقت معاوضہ فراہم کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مقامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنماﺅںکے ساتھ شفاف کوآرڈی نیشن کو ترجیح دیں تاکہ نقصانات کا تخمینہ جلد از جلد مکمل کیا جا سکے اور ضروری اِمداد متاثرین تک پہنچائی جا سکے۔
سکینہ ایتو نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں حکومت کی جانب سے باغبانوں اور کسانوں کے حالات کو بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جس میں جامع زرعی ترقیاتی پروگرام( ایچ اے ڈِی پی)،آر کے وِی وائی،کے سی سی دیگر جیسی مختلف فائدہ مند سکیموں کو آسانی سے عملایا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں صوفی کانفرنس سے خطاب کیا

Next Post

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

درم گنڈ رام بن میں بادل پھٹنے سے بستی میں قیامت صغریٰ بپا

درم گنڈ رام بن میں بادل پھٹنے سے بستی میں قیامت صغریٰ بپا

حکومت ہند کے پاس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی ہے :وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

رامبن کے کچھ علاقوں میں صورتحال واقعی خراب ہے: وزیر اعلی عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail