بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وادی میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ موجود

، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں: صوبائی کمشنر کشمیر

by Srinagar Mail
21/04/2025
A A
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /کے این ایس /21اپریل . صوبائی کمشنر کشمیر، وی کے بدھوری نے پیرکہا کہ کشمیر میں اشیاءضروری وافر مقدار میں موجود ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق صوبائی کمشنر نے کہا کہ دی میں پیٹرول، ڈیزل، ایل پی جی اور غذائی اجناس کی دستیابی کو لے کر کسی بھی قسم کی گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں کیونکہ تمام ضروری اشیاءکا وافر ذخیرہ موجود ہے اور صورت حال مکمل طور پر قابو میں ہے۔سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وی کے بدھوری نے کہا، وادی میں غذائی اجناس کا کافی ذخیرہ دستیاب ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایل پی جی کا بھی 17 دن کا اسٹاک دستیاب ہے، جو موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر کافی ہے۔ایندھن کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ڈویڑنل کمشنر نے کہا کہ کشمیر میں یومیہ تقریباً ایک ہزارکلو لیٹر ڈیزل استعمال ہوتا ہے، اور اس وقت 12ہزار5سو کلو لیٹر کا ذخیرہ موجود ہے، جو تقریباً ۱۲سے ۱۳ دن کے لیے کافی ہے۔اسی طرح، پیٹرول کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یومیہ استعمال 625کلو لیٹر ہے اور وادی میں اس وقت تقریباً 10ہزار کلو لیٹر پیٹرول موجود ہے۔عوام کو پیٹرول پمپس پر قطاریں لگانے یا گھبراہٹ کا شکار ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ صورت حال معمول کے مطابق اور مکمل طور پر قابو میں ہے انہوں نے مزید کہا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

موسم بہتر رہنے کے صورت میں 48گھنٹے بعد شاہراہ پریک طرفہ ٹریفک کی بحالی ممکن :دپٹی کمشنر رام بن

Next Post

کشمیرسے عازمین حج کا پہلا قافلہ 4مئی کو مدینہ منورہ روانہ ہوگا

Related Posts

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

Next Post
18 لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے حج ادا کیا

کشمیرسے عازمین حج کا پہلا قافلہ 4مئی کو مدینہ منورہ روانہ ہوگا

سیکرٹری نے دیہی ترقی و پنچایتی راج کی کارکردگی کا جائزہ لیا

سیکرٹری نے دیہی ترقی و پنچایتی راج کی کارکردگی کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر جموں اور آئی جی پی جموں نے رام بن کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا

صوبائی کمشنر جموں اور آئی جی پی جموں نے رام بن کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail