ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پہلگام حملے کے بعد سرحدی کشیدگے کے بعداضافہ

مقامی لوگوں نے زیر زمین بنکروں کی صفائی اور تیار فصلوں کی کٹائی تیز کر دی

by Srinagar Mail
27/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گزشتہ دنوں کے دہشت گردانہ حملے کے بعد جہاں ہندوستان اور پاکستان کے بیچ تناو دن بدن بڑ رہا ہے ۔28تاریخ کو بھارت میں مقیم ویزا پر آئے تمام پاکستانیوں کو وطن واپس کر دیا ہے ۔اس دوران سرحدی علاقوں میں مقیم لوگوں نے یہاں موجود زیر زمین بنکروں کی صفائی کی ہے جبکہ یہاں تیار الگ الگ فصلوں کی کٹائی شروع کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموں کے سانبہ ضلع کے رام گڑھ علاقے میں کسان اپنے کھیتوں میں کھڑی گندم کی فصل جلد سے جلد کاٹنے کے لیے بے چین ہیں۔ سرحدوں پر بڑھتی ہوئی کشیدگی نے کسانوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ جتنا جلدی ہو سکے، اپنی فصلیں کاٹ لیں۔ اسی کے ساتھ مقامی لوگوں نے اپنے گھروں میں موجود زیر زمین بنکروں کی صفائی کرنی شروع کر دی ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اسے استعمال کیا جا سکے۔لوگوں کا ماننا ہے کہ سال 2021کے بعد سرحدی کشیدگی میں کمی واقع ہوئی تھی تاہم گزشتہ دنوں کے پہلگام حملے کے بعد یہ کشید گی پھر ایک بار تیزی کے ساتھ بڑ گئی ہے ۔یہ بے چینی جموں کے تمام سرحدی علاقوں میں محسوس کی جا سکتی ہے۔ اس کے بعد سے سرحد پر ہندوستانی اور پاکستانی افواج کے بیچ لگاتار گولی باری ہو رہی ہے۔ حالات مزید بگڑنے کے خدشے کے پیش نظر کسانوں نے اپنی فصلوں کی کٹائی تیز کر دی ہے اور ان 15ہزا زیر زمین بنکروں کی صفائی بھی شروع کر دی ہے جو مرکزی حکومت نے 2018 سے گزشتہ سال تک 415 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ اور ترال میں مزید دو مکان مسمار پہلگام حملے کے بعدتقریباً 8سے زیادہ مکان تباہ

Next Post

کانگریس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کے خلاف کارروائی میں مرکز کی حمایت کی: کھرگے

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post

کانگریس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کے خلاف کارروائی میں مرکز کی حمایت کی: کھرگے

ترکہ وانگام شوپیان بینک فراڈمعاملہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی سیشن سے خطاب

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی سیشن سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail