بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

نائب وزیرا علیٰ نے پی ڈبلیو ڈی دفتر اور گاندھی نگر ہسپتال کا اچانک معائینہ کیا

کہا، حکومت لوگوں کوعوامی خدمات کی تیز تر اور پریشانی کے بغیر فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے پُر عزم ہے

by Srinagar Mail
28/11/2024
A A
نائب وزیرا علیٰ نے پی ڈبلیو ڈی دفتر اور گاندھی نگر ہسپتال کا اچانک معائینہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/28 نومبر2024ئنائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے چیف اِنجینئرپی ڈبلیو ڈی( آر اینڈ بی) جموں کے دفتر اور گورنمنٹ ہسپتال گاندھی نگر کا اچانک معائینہ کیا۔نائب وزیر اعلیٰ نے وہاں موجود عملے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت لوگوں کو عوامی خدمات کی تیز تر اور پریشانی کے بغیر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔ اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ لوگوں کو اِن کے لئے دِی گئی سہولیات سے اِستفادہ کرتے ہوئے کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اُنہوں نے ہسپتال اِنتظامیہ کو ہدایت دی کہ مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس بات کو یقینی بنایا جائے کہ صحت سے متعلق پالیسیوں کے فوائد اُنہیںبغیر کسی رُکاوٹ کے فراہم کئے جائیں۔ بعد ازاں، متعدد وفود سول سیکرٹریٹ میں نائب وزیر اعلیٰ سے ملاقی ہوئے اور اُنہیں اَپنے مسائل سے آگاہ کیا۔سیکرٹریٹ ملازمین کے ایک وفد نے خدمات سے متعلق متعدد مسائل اُٹھائے اور ان کے اَزالے کا مطالبہ کیا۔ پی ایم پیکیج کے اُمیدواروں کی ڈیپوٹیشن نے زُمرہ کی اَسامیوں کی ڈِی ریزرویشن کے مسئلے کو اُجاگر کیا۔اِسی طرح رام بن، راجوری، ڈوڈہ اور کٹھوعہ کے وفود نے اَپنے اَپنے علاقوں کی ترقی سے متعلق مسائل کو پیش کئے۔نائب وزیر اعلیٰ نے وفود کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے یقین دِلایا کہ اُن کی طرف سے پیش کئے گئے مسائل کو بروقت اور مناسب حل کے لئے دیکھا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے حضرت بل حلقہ کا تفصیلی دورہ کیا اور صحت سہولیات اور تعلیمی اِداروں کا معائینہ کیا

Next Post

حزب المجاہدین کے ساتھ مبینہ الزام ،2سرکاری ملازم برطرف

Related Posts

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

Next Post

حزب المجاہدین کے ساتھ مبینہ الزام ،2سرکاری ملازم برطرف

سائبر پولیس کشمیر کی جانب سے 21لاکھ روپے کاڈیجٹل فراڈ کیس کا بڑا معاملہ حل

سائبر پولیس کشمیر کی جانب سے 21لاکھ روپے کاڈیجٹل فراڈ کیس کا بڑا معاملہ حل

ماسٹر عبد السلام بٹ کوثر بل ترال انتقال کر گئے

ماسٹر عبد السلام بٹ کوثر بل ترال انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail