منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر نے کیا2روزہ جشن صحت ’ہیلتھ کانفرنس‘ کاافتتاح

زیادہ خوش حال اور پیداواری معاشرہ ہمارا اولین مقصد بغیر کسی امتیاز کے سبھی لوگوں کےلئے صحت کا حق اورطبی خدمات ہمارا عزم : ایل جی منوج سنہا

by Srinagar Mail
04/11/2022
A A
نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴،نومبر:جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے بغیر کسی امتیاز کے سب کیلئے صحت سہولیات کاعزم ظاہر کرتے ہوئے جمعے کے روز کہاکہ خوش وخرم اورنتیجہ خیز معاشرہ ہمارااولین اوربنیادی مقصد ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے یہاں ایک تقریب کے دوران مستقبل کے روڈ میپ کا جشن منانے کےلئے جشن صحت نامی2 روزہ ہیلتھ کنکلیو کا افتتاح کیا ۔منوج سنہا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زیادہ خوش ،پرسکون اورپیدارای ونتیجہ خیز معاشرے کی تعمیر ہمارابنیادی مقصد ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت کی پالیسی اورکوشش ہے کہ بغیر کسی امتیا ز یاتفریق کے سبھی لوگوںکیلئے بنیادی ولازمی صحت وطبی سہولیات اورخدمات کو یقینی بنایا جائے اوراس مقصد کیلئے حکومت نے جموں وکشمیرمیں صحت اورطبی تعلیم کے ڈھانچے کوحالیہ برسوںمیں وسعت دی ۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے نے صحت کے لئے لوگوں کے حق،درپیش چیلنجز اور صحت کی بہتر خدمات کی فراہمی کےلئے مستقبل کے روڈ میپ کا جشن منانے کے لئے2 روزہ جشن صحت کا افتتاح کرنے کے بعداجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی امتیاز کے سب کے لئے صحت کا حق ہمارا عزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ طبی امداد کی ضرورت والے ہر شہری کے ساتھ عزت اور وقار کے ساتھ برتاو¿ کیا جائے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ طبی امداد کی ضرورت والے ہر شہری کےساتھ عزت اور وقار کے ساتھ برتاو¿ کیا جائے۔انہوںنے کہاکہ ہم کئی ترقی یافتہ ممالک کی طرح یونیورسل ہیلتھ کوریج پر غور کر رہے ہیں۔جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی جی نے بغیر مالی مشکلات کے صحت کی خدمات تک مساوی رسائی کو یقینی بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ زیادہ خوش حال اور پیداواری معاشرہ ہمارا اولین مقصد ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ صحت عامہ مستحکم سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔انہوںنے کہاکہ سمجھدار پالیسی جس کے بعد مضبوط عمل درآمد ہوا، نے صحت کی دیکھ بھال کی صلاحیتوں میں خلاءکو پر کرنے اور امیر اور غریب کے درمیان عدم مساوات کو ختم کرنے میں ہماری مدد کی۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام پولیس کے زیر اہتمام ایک” ترقی یافتہ قوم کے لیے  آزاد ہندوستان“ ویجیلنس آگاہی ہفتہ2022کے تحت سیمینار کا انعقاد ،طاہرسلیم پروگرام میں مہمان خصوصی کی حثیت سے شریک

Next Post

سوپور میں لشکر کے 2 ملی ٹینٹ گرفتار، اسلحہ بارود برآمد: پولیس

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
سوپور میں لشکر کے 2 ملی ٹینٹ گرفتار، اسلحہ بارود برآمد: پولیس

سوپور میں لشکر کے 2 ملی ٹینٹ گرفتار، اسلحہ بارود برآمد: پولیس

میربازار-وانپوہ کے کنڈکٹر اپ گریڈیشن کے ساتھ بجلی کی کٹوتی میں کمی آئے گی: چیف انجینئر

میربازار-وانپوہ کے کنڈکٹر اپ گریڈیشن کے ساتھ بجلی کی کٹوتی میں کمی آئے گی: چیف انجینئر

اے ڈی جی پی کشمیر نے625پولیس ا ہلکاروں کے حق میں ترقی کے احکامات صادرکئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail