منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جی آر بیگ ٹرسٹ کی وادی کشمیرمیں منشیات مخالف مہم جاری رکھنے کا عزم

by Srinagar Mail
30/04/2023
A A
جی آر بیگ ٹرسٹ کی وادی کشمیرمیں منشیات مخالف مہم جاری رکھنے کا عزم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:30،اپریل: جی آر میموریل بیگ ٹرسٹ کی جانب سے وادی کے اطراف واکناف میں منشیات مخالف مہم جاری رکھنے کا عزم کیا گیا جبکہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے منشیات کے خلاف سخت قوانین کی نفاذ پر ان کی کافی سراہانا کی گئی ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے وادی کشمیر میں منشیات مخالف مہم میں گزشتہ ہفتے سے منشیات کے مضر اثرات سے لوگوں کو آگاہی دی گئی اور منشیات اور اس سے جڑے دیگر بدعات پر مکمل قابو پانے تک مہم کوجاری رکھنے کا عزم دہرایا گیا جی آر میموریل بیگ ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ اشتیاق احمد بیگ نے جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے منشیات کی روکتھام کیلئے ٹھوس اقدامات پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔خیال رہے ٹرسٹ نے جموںو کشمیر کے مختلف علاقوں میں تاحال متعدد پروگرام منعقد کئے ہیں جس میں رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ٹرسٹ کے چیر مین اشتیاق بیگ نے بتایا کہ اب شمالی کشمیر کے لولاب سے13اور14مئی سے ہر گھر منشیات مہم کا اغاز کیا جا رہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نوجوان صحافی شیخ کوثر کی شادی خانہ آبادی

Next Post

شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہماری اولین ترجیح

جموں وکشمیر میں  کورونا وائرس سے مزید 104افرادمتاثر، ایک مریض فوت

جموں و کشمیر میں نئے 43 تازہ کوویڈ 19 معاملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail