بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہ آباد پرائمر لیگ ایڈیشن 2NDکا فائنل مقابلہ کھیلا گیا

سلطان وئیرس اننت ناگ نے ٹورنامنٹ کو اپنے نام کیا

by Srinagar Mail
13/08/2023
A A
شاہ آباد پرائمر لیگ ایڈیشن 2NDکا فائنل مقابلہ کھیلا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر13 اگست : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں موجود سپورٹس سٹیڈیم میں اتوار کے روزشاہ آباد پرائمر لیگ ایڈیشن 2NDکا فائنل مقابلہ منظور کرکٹ کلب سادی واڈی اور سلطان وائریرس کے درمیان کھیلا گیا ہے ۔جس میں سلطان وائیرس نے سادی واڈہ کو 24رن سے شکست دی ہے ۔ اس ٹورنا منٹ میں کل32ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔ نمائندے میر ارشد نے بتایا کہ میچ میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر سلطان وئیرس اننت ناگ کے ایک مایہ ناز کھلاڑی عازم اسد ساکن بانہال کومین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عاشق حسین شاہ کی دوران ڈیوٹی انتقال ،ڈی ڈی سی ممبر کا اظہار دکھ

Next Post

بخشی اسٹیڈیم 5سال بعد کشمیر میں یوم آزادی کی تقریب کی میزبانی کرے گا۔

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

بخشی اسٹیڈیم 5سال بعد کشمیر میں یوم آزادی کی تقریب کی میزبانی کرے گا۔

بونیازمیں سرینگر مظفرآباد سڑک پر دلدوز حادثہ

بونیازمیں سرینگر مظفرآباد سڑک پر دلدوز حادثہ

سرینگر میں ترنگا ریلی میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت ان لوگوں کو بڑا جواب

سرینگر میں ترنگا ریلی میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت ان لوگوں کو بڑا جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail