بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پولیس پبلک سکول بمنہ سرینگر نے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد

ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر سمیت مختلف اعلیٰ افسران کی تقریب میں شرکت

by Srinagar Mail
22/09/2023
A A
پولیس پبلک سکول بمنہ سرینگر نے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر22ستمبر جموں و کشمیر پولیس پبلک اسکول سری نگر میں’ ایل پی ڈی“ ونگ نے پہلا سالانہ اسپورٹس ڈے کا بڑے جوش و خروش کے ساتھ انعقاد کیا۔جس میں سکولی بچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے جبکہ ڈی آئی جی پی وسطی کشمیر سوجیت کمار سنگھ(آئی پی ایس) اور انتظامی افسر جے کے پی پی ایس سری نگر نے اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس دوران محمد اسلم چودھری(جے کے پی ایس) ایس ایس پی نوڈل آفیسر مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر پرنسپل سنیگدھا سنگھ کے علاوہ ایس ایس پی سجاد خالق بٹ، ہیڈ مسٹریس شبیرا شبنم، ڈی وائی ایس پی ایس ڈی پی او ویسٹ سری نگر شاہجہان اور ایس ایچ او بیمینہ موجود تھے۔تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اور ترنگا ہوا کے غباروں کے ساتھ کھولا گیا۔ نرسری سے چوتھی جماعت تک کے طلباءنے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر سوجیت کمار نے ان کوششوں کی تعریف کی اور طلبہ کی اچھی جسمانی صحت کے لیے مستقبل میں اس قسم کے مزید پروگراموں پر زور دیا۔ تقریب کا اختتام تمام مقابلوں کے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کے ساتھ ہوا۔……

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی میں پروفیسر عارفانہ بشریٰ کاتوسیعی خطبہ

Next Post

ًامن کی وکالت کرنے پرمجھے ملک دشمن، علیحدگی پسند قرار دیا گیا: میر واعظ

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ًامن کی وکالت کرنے پرمجھے ملک دشمن، علیحدگی پسند قرار دیا گیا: میر واعظ

ًامن کی وکالت کرنے پرمجھے ملک دشمن، علیحدگی پسند قرار دیا گیا: میر واعظ

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

میرواعظ کی زیر قیادت میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی: بدھوری

گزشتہ ایک دہائی میں جموں و کشمیر سے کسی بھی ریاستی سروس افسر کو آئی ایف ایس میں شامل نہیں کیا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail