منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

*پلوامہ میں ٹیچرس فورم کے انتخابات۔ عرفان نزیر ضلع صدر منتخب۔*

چیرمین ٹیچرس فورم محمد امین خان اور دوسرے زعماء کی طرف سے مبارک باد۔

by Srinagar Mail
25/09/2023
A A
*پلوامہ میں ٹیچرس فورم کے انتخابات۔ عرفان نزیر ضلع صدر منتخب۔*
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ضلع پلوامہ میں ٹیچرس فورم نے ضلع صدر منتخب کرنے کے لیے الیکشن نوٹیفکیشن اجرا کی اور ہڈ ماسٹر پیرزادہ الطاف حسین کو بطور الیکشن کمیشنر نامزد کیا۔ اس الیکشن میں دو امیدواروں توفیق احمد اور عرفان نزیر نے بطور امیدوار حصہ لیا۔ ووٹ تناسب کے مطابق پانچ ہزار کے قریب اساتذہ اس جموری طرز عمل کا حصہ بنے۔ لیکن جواں سال استاد عرفان نزیر نے بازی ماری اور پلوامہ کے لیے نے ء ضلع صدر منتخب ہویے، واضح رہے کہ پلوامہ سے سابقہ ضلع صدر حمیداللہ ترمبو کو جموری طرز عمل کے زریعے صوبائی صدر منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی صدر شوکت علی بیگ اور ضلع صدر انتناگ مظفر حسین نے اس الیکشن میں بطور نگران شرکت کی۔ ٹیچرس فورم کے چیئرمین و صوبائی صدر ایجیک محمد امین خان۔ جنرل سیکریٹری شبیر احمد بٹ، ترجمان طاہر احمد صوفی۔ سٹیٹ سیکریٹری غلام نبی صوفی، دیگر زعماء اور تمام ضلع صدور نے الیکشن میں حصہ لینے والے دونوں امیدواروں کو مبارک باد دی اور اس الیکشن کو ٹیچرس فورم کی جیت سے تعبیر کیا۔ جبکہ عرفان نزیر کو انکی جیت پر مبارکباد دی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سری نگر میں” اوبسٹیٹرکس اور گائنا کالوجی میں اُبھرتے ہوئے چیلنجوں“ کے موضوع پر قومی کانفرنس اِختتام پذیر

Next Post

ڈاڈسرہ ترال کے رفیقی خاندان سے اظہار تعزیت

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ڈاڈسرہ ترال کے رفیقی خاندان سے اظہار تعزیت

ڈاڈسرہ ترال کے رفیقی خاندان سے اظہار تعزیت

جنوبی کشمیر میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 17 اختتام پذیر

جنوبی کشمیر میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 17 اختتام پذیر

پولیس نے کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا ملزم گرفتار:پولیس

پولیس نے کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا ملزم گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail