پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جنوبی کشمیر میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 17 اختتام پذیر

کولگام نے صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ، راسیہ الطاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار

by Srinagar Mail
25/09/2023
A A
جنوبی کشمیر میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 17 اختتام پذیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نمائندے سے
کولگام25ستمبر: ,محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس ڈسٹرکٹ کولگام لڈکیوں کے لیے صوبائی سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہیں جس کا انعقاد جوئنٹ ڈائریکٹر یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کشمیر کر رہا ہے جو23 ستمبر سے جاری تھا اور پیر کے روز اختتام پذیر ہوا، تحصیلدار یاری پورہ بطور مہمان خصوصی اس تقریب میںشریک ہوئے، اس سے پہلے ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کولگام اور سرینگر کے درمیان کھیلا گیا جس میں کولگام نے سرینگر کو میچ میں شکست دی تھی دوسرا سیمی فائنل ادھر سپورٹس اسٹیڈیم چولگام میں ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل گاندربل اور بڈگام کے درمیان میچ کھیلا گیا، جس میں گاندربل نے بڈگام کو میچ میں شکست دی تھی سپورٹس اسٹیڈیم کولگام میں اگر چہ سارے میچ کھیلے گئے تاحم موسم کی خرابی کی وجہ سے وینو کو پاری گام سپورٹس اسٹیڈیم میں منتقل کیا گیا جہاں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا، کولگام نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا، جس میں کولگام کی ٹیم نے مققرہ دس اوروں میں 86 رنئز بنائے اور انکے چار کھلاڑی آوٹ ہوگئے، جواب میں گاندربل مقررہ دس اوروں میں محظ 66 رنئز بنا پائی، اس طریقے سے ضلع کولگام کی ٹیم نے صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کو اپنے نام کیا، کولگام کی جانب سے راسیہ الطاف نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 28رنئز بناکر ایک وکٹ بھی حاصل کیا، انکو آخر پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، ادھر کولگام ٹیم کے کپتان میمرا فیاض کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، آخر پر مہمان خصوصی تعصیلدار یاری پورہ و محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس آفسر کولگام مشتاق احمد پامپوری نے ٹیموں میں انعامات تقسیم کیں، ٹورنامنٹ میں زونل فیزیکل ایجوکیشن آفسر صاحبان جن میں زیڈ پی ای او عبدل حمید شان، عبدل مجید وانی، خرشید احمد ڈار، محکمہ ہلھت، ضلع پولیس کولگام، مقامی لوگ و محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کولگام کے ملازمین بھی اس موقع پر موجود تھے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاڈسرہ ترال کے رفیقی خاندان سے اظہار تعزیت

Next Post

پولیس نے کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا ملزم گرفتار:پولیس

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
پولیس نے کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا ملزم گرفتار:پولیس

پولیس نے کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا ملزم گرفتار:پولیس

شمالی کشمیر میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

شمالی کشمیر میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail