منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

by Srinagar Mail
07/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//شاہ آباد اور لالگام کے لوگوں نے جمعہ کے روز محکمہ دہی ترقی کے خلاف احتجاج کیا ۔احتجاج میں شامل لوگوں نے بتایا ڈاڈسرہ نامی گاوں کے کوڑے کو جمع کرنے کی غرض سے ان کی اراضی پر سیگری گیشن شیڈ تعمیر کرنے کا کام شروع کیا گیا ہے۔دونوں بستیوں کے لوگوں نے بتایا ڈاڈسرہ میں درجنوں کنال سرکاری اراضی موجود ہے جس پر کچھ بھی تعمیر ہو سکتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ دوسرے گاﺅں کے کوڑے کو یہاں جمع کرنا ان کے ساتھ سر اسر نا انصافی ہے ۔لوگوں نے بتایا کہ آج تک جہاں جہاں یہ شیڈ تعمیر کراوئے گئے ہیں وہاں اب کتوں کی موجودگی کے وجہ سے لوگوں کا چلنا پھرنا محال بن گیا ہے ۔احتجاج میں شامل کچھ بزرگوں نے بتایا کہ جہاں منصوبہ بنایا گیا ہے وہاں لوگوں کے باغات اور آبی اراضی موجود ہے جس کو خطرہ لاحق ہے۔انہوں نے بتایا اس شیڈ کو نریگا کے تحت تعمیر کیا جا رہا ہے جس میں صرف مزدور لگانے کی اجازت ہے انہوں نے بتایا عوام سے چوری چھپے اور جلدی کام مکمل کرنے کے غرض سے اس میں بلڈوزر کا استعمال کیا گیا ہے جو غیر قانی بھی ہے ۔دونوں بستیوں کے لوگوں نے بتایا کہ ہم کسی بھی صورت میں اس شیڈ کو تعمیر نہیں ہونے دیں گے ۔انہوں نے ایل جی اور چیف منسٹر سے زاتی مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

Next Post

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

’ ہمیں موجودہ اصلاحات سے فائدہ اٹھانا چاہے:لفٹینٹ گورنر

’ ہمیں موجودہ اصلاحات سے فائدہ اٹھانا چاہے:لفٹینٹ گورنر

Next Post
، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔"ایل جی منوج سنہا

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail