الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے
یہ خبر انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ الحاج سید محمد یعقوب اندابی ساکن باغات کنی پورہ8دسمبر2025کو انتقال کر گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے ۔مرحوم کا رسم چہارم جمعرات11دسمبر 2025انجام دیا جائے گا۔
نوٹ:مسورات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ساتھ کسی قسم کا میوہ وغیرہ نہ لائیں۔
سوگواران




