جمعرات, فروری ۱۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

by Srinagar Mail
09/11/2025
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//صحافی شبیر احمد بٹ ساکن امیر آباد ترال کے والد محترم کے انتقال کے موقعے دوسری یعنی اتوار کے روز بھی تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری رہا ہے۔اس دوران ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نایک نے آج غوثیہ کالونی امیرآباد ، جاکر تعزیت پرسی کی اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اسے قبل این سی لیڈر محمد اشرف بٹ، عوامی اتحاد پارٹی کے لیڈر ایڈوکیٹ جی این شاہین، مفتیان کرام ،مفتی فاروق ترالی ،مفتی عابد ، مفتی عباس ، اسٹیزن کونسل کے چیرمین فاروق ترالی، سماجی کارکن لطیف سیف اللہ، جموں وکشمیر ٹیچرس فورم کے عرفان نزیر مع وفد اور دیگر عوامی وفود نے بھی تعزیت پرسی کی جبکہ میر واعظ ترال مولانا شبیر احمد عثمانی، مہتمم نورلااسلام مولوی قطب الدین۔ محترم غلام محی الدین اندرابی نے بھی امیرآباد جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ادھر جموں و کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے جنرل سیکرٹری چودھری محمد یاسین پسوال نے بھی بھی امیر آباد جاکر سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

Next Post

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

’ ہمیں موجودہ اصلاحات سے فائدہ اٹھانا چاہے:لفٹینٹ گورنر

’ ہمیں موجودہ اصلاحات سے فائدہ اٹھانا چاہے:لفٹینٹ گورنر

Next Post
نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail