جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

by Srinagar Mail
15/11/2025
A A
نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر، 15 نومبر. سرینگر کے مضافات میں واقع نوگام پولیس اسٹیشن میں گزشتہ رات دیر گئے ایک شدید نوعیت کے دھماکے میں نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔ حکام نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔

ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسٹیشن میں ذخیرہ کیا گیا ضبط شدہ بارودی مواد اچانک پھٹ گیا۔

ان کے مطابق یہ بارودی مواد جو غالباً امونیم نائٹریٹ تھا،حالیہ دنوں ہریانہ کے فرید آباد سے نوگام پولیس اسٹیشن لایا گیا تھا۔ اسے اس وقت ضبط کیا گیا تھا جب جموں و کشمیر پولیس اور فرید آباد پولیس نے مبینہ طور پر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک دہشت گردانہ نیٹ ورک کا سراغ لگایا تھا۔

افسر نے بتایا کہ ”ہلاک شدگان میں زیادہ تر پولیس اہلکار اور ایف ایس ایل ٹیم کے ارکان شامل ہیں۔ ایک نائب تحصیلدار اور ایک مقامی درزی بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں، جبکہ 29 زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔“

انہوں نے مزید بتایا کہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے کیونکہ کچھ اجسام بری طرح جھلس چکے ہیں۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ انسانی اعضا آس پاس کے رہائشی گھروں سے بھی تقریباً 100 سے 200 میٹر کے فاصلے پر برآمد کئے گئے۔

زخمیوں کو علاج کے لیے سرینگر میں فوج کے 92 بیس اسپتال، سکمز صورہ اور ایک مقامی نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

*(کے این او)*

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

Next Post

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

جموں و کشمیر کو ریاستی حیثیت کو مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا: امیت شاہ

Next Post
"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail