بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کھاسی پورہ ترال میں نہر کوڈے دان میں تبدیل

گاﺅں میں موجود قدرتی چشمہ بھی آخری سانسین گن رہا ہے

by Srinagar Mail
27/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جہاں ایک طرف محکمہ دہی ترقی نے ہر گاﺅں کو صاف و شفاف رکھنے کے لئے جگہ جگہ انتظامات کئے ہیں وہی دوسری جامنب ترال کے کھاسی پورہ نامی گاﺅںجو ایک پنچائیت حلقہ بھی ہے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایا گاﺅںکے بیچوں بیچوں گزرنے والی ایک اہم نہتر کوڈے دان میں تبدیل ہوئی ہے ۔مقامی زی عزت لوگوں نے نمائندے کو بتایہ نہر ایسی تھی جس کا پانی ایک وقت میں قابل استعمال تھا لیکن کچھ خود غرض افراد کی وجہ سے اب یہ نہر کوڈے دام میں تبدیل ہوئی ہے اور گاﺅں کی تمام غلاظت اس نہر میںڈالا جاتا ہے جس کی وجہ سے جہاں نہر ختم ہوئی ہے وہی دوسری جانب یہاں اب پیدل چلنا بھی محال بن گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا یہاں ایک چشمہ بھی تھا جس کا پانی لوگ چند سال پہلے تک استعمال کرتے تھے انہوں نے بتایا وہ چشمہ بھی صحفہ ہستی سے ختم ہونے کے قریب ہے ۔لوگوں نے اسبارے میں انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ محکمہ دہی ترقی نے ہر گاﺅں میں 7لاکھ روپے ایک شیڈ گاﺅں کی غلاظت کو جمع کرنے کے لئے تعمیر کیا ہے اور ہر گاﺅں میں دسٹ بین بھی لاگئے تاہم نا معلوم وجوہات کی بناءپر اس گاﺅں میں ایسا نہیں ہوا۔لوگوں نے محکمہ دہی ترقی پر الزام لگایا کہ انہوں اس گاﺅں میں ہر طرح کی تعمیر و ترقی میں پسماندرہ رکھا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر پر مذکرات کے خواہشمندوں کو آئین ہند کے دائرے میں آکر بات کرنا ہو گی حریت کیلئے اب کشمیر میں کو ئی جگہ نہیں

Next Post

مرکز AFSPA کی منسوخی اورجموںو کشمیر سے فوج کی واپسی پر غور کرے گا :وزیرداخلہ

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

مرکز AFSPA کی منسوخی اورجموںو کشمیر سے فوج کی واپسی پر غور کرے گا :وزیرداخلہ

رام بن حادثہ،تمام10افراد کی لاشیں برآمد

رام بن حادثہ،تمام10افراد کی لاشیں برآمد

دراندازی کی کسی بھی کوشش سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: آئی جی بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail