بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

رام بن حادثہ،تمام10افراد کی لاشیں برآمد

ایل جی منوج سنہاکے علاوہ سیاسی جماعتوں کا واقعے پر اظہار دکھ

by Srinagar Mail
29/03/2024
A A
رام بن حادثہ،تمام10افراد کی لاشیں برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

رام بن //سرینگر جموںشاہراہ پر رامبن کے قریب ایک تویرا گاڑی8سو فٹ گہری کھائی میںجا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار10افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں ۔اس دوران واقعے کے فوراً بعد پولیس فوج،اور مقامی رضاکاروں می کی مدد سے انتہائی مشکلات کے بعد برآمد کئے گئے ہیں۔اس دوران جموںو کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے واقعے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جمعہ کی صبح سویرے جموں سے سرینگر آرہی ایک تویرا گاڑی زیر نمبرJK12 8728ضلع رام بن میں بیٹری چشمہ کے قریب سڑک سے لڑک کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار10افراد لقمہ اجل بن گئے اس واقعے کے بعد فوج پولیس سی آر پی ایف اور مقامی لوگ،کئی رضا کار رتنظیموں کے لوگوں نے یہاں ریسکیو آپریشن شروع کیا ہے آپریشن میں شامل لوگوں نے انتہائی مشکلات اور مسلسل بارشوں اور پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے درپیش مشکلات کے باجود تمام لاشوں کو شاہراہ پہنچنا کر بعد میں طبی معانئے کے لئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس نے کہا، ”اب تک، 10 لاشیں گہری کھائی سے ملی ہیں اور انہیں منتقل کیا جا رہا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکز AFSPA کی منسوخی اورجموںو کشمیر سے فوج کی واپسی پر غور کرے گا :وزیرداخلہ

Next Post

دراندازی کی کسی بھی کوشش سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: آئی جی بی ایس ایف

Related Posts

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

Next Post

دراندازی کی کسی بھی کوشش سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: آئی جی بی ایس ایف

باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

بڈگام میں آدم خور تیندوے کے حملوں کی وجہ سے مقامی آبادی خوفزدہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail