بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

پولیس کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے پرعزم ہے: آئی جی پی کشمیر

سیکورٹی ایجنسیاں عام لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے اور دراندازوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار

by Srinagar Mail
07/04/2024
A A
آئی جی پی کشمیر نے جمعتہ الوداع کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر  کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) ودھی کمار بردھی نے اتوار کو کہا کہ وادی کشمیر میں لوک سبھا کے عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولس انتظامیہ کشمیر صوبے میں لوک سبھا انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ضلعی ایس پیز کو جمہوریت کے جاری تہوار کو کامیاب بنانے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں۔کشمیر نیوز سروس(کے این ایس)کے مطابق محکمہ پولیس کو تیار کیا گیا ہے۔ وادی کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ لوک سبھا انتخابات کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ آئی جی پی کشمیر نے کشمیر نیوز سروس کو بتایا کہ ضلع ایس پیز کو بھی مشتبہ اور ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنے کو یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات دی گئی ہیں تاکہ ان کے مذموم منصوبے کامیاب نہ ہوں۔شمالی کشمیر کے ہتلنگا اڑی میں دراندازی کی حالیہ کوشش پر آئی جی پی نے کہا کہ اس طرح کی دراندازی کی کوششیں دہشت گردوں کی طرف سے وقتاً فوقتاً کی جاتی ہیں تاہم پولیس، فوج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں پوری طاقت کے ساتھ ان کے مذموم منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے چوکس رہتی ہیں۔آئی جی پی نے کہا، "پولیس، فوج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں عام لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں، اور دراندازوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔”واضح رہے کہ تین دہشت گردوں نے دراندازی کی کوشش کی تھی جنہیں ہفتہ کے روز شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں اڑی کے ہتھلنگا علاقے میں چوکس فوجیوں نے دیکھا۔ انکاو¿نٹر کے دوران دو دراندازوں کو آمنے سامنے گولی مار دی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لوک سبھا انتخابات سے قبل جموں میں خواتین ایس او جی ٹیم تعینات

Next Post

سابق ممبران پارلیمنٹ اہم مسائل کو اٹھانے میں ناکام رہے: وحید الرحمان پرہ

Related Posts

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

Next Post
سابق ممبران پارلیمنٹ اہم مسائل کو اٹھانے میں ناکام رہے: وحید الرحمان پرہ

سابق ممبران پارلیمنٹ اہم مسائل کو اٹھانے میں ناکام رہے: وحید الرحمان پرہ

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

بدعنوانوں کو جیل جانا پڑے گا، یہ ہے مودی کی گارنٹی: پی ایم مودی

مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنے کی کوششیں ناکام ہوں گی: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail