بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاڈسرہ ترال میں مسجد شریف اور آستان عالیہ کی شر پسندوں کے ہاتھوں نقصان، مزہبی کتابوں کی بے حرمتی، کی کوشش کیس درج تحقیقات شروع۔پولیس

by Srinagar Mail
26/04/2024
A A
ڈاڈسرہ ترال میں مسجد شریف اور آستان عالیہ کی شر پسندوں کے ہاتھوں نقصان، مزہبی کتابوں کی بے حرمتی، کی کوشش کیس درج تحقیقات شروع۔پولیس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال //اونتی پورہ پولیس کی جانب جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ رات کچھ شرپسندوں نے ترال کے ڈاڈسرہ میں مقامی زیارت شریف اور ایک مسجد کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا یا اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کی۔اس سلسلے میں پولیس نے متعلقہ قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کو شبہ ہے کہ شرپسندوں نے ایسا فساد پھیلانے اور امن و امان کو خراب کرنے کے لیے کیا ہے۔پولیس نے مقامی شہریوں کو یقین دلایا کہ پولیس ان کی تلاش میں ہے اور ان بدکرداروں اور ان کے پیچھے لوگوں کو بھی پکڑے گی۔ ان کے ساتھ قانون کے تحت سختی سے نمٹا کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈالے جانے کے علاوہ، وہ تمام لوگ جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی انتہائی قابل احترام علامتوں کا غلط استعمال کر کے امن کو خراب کرنے کے مقصد سے ایسے مجرموں کو اکسایا یا ان کی سہولت فراہم کی ہے، وہ بھی تمام سرکاری مراعات، سرکاری ملازمت، لائسنس اور پرمٹ سے محروم ہو جائیں گے۔ پوری حکومت کی پوری طاقت مجرموں کا پتہ لگانے اور سزا دینے کے لیے استعمال کی جائے گی پولیس نے مزید بتایا۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاڈسرہ ترال میں خونخوار ریچھ نمودار، 2 افراد زخمی ۔ریڈی میڈ دکان تہس نہس

Next Post

پروفیسرسید احمدشمیم ادبی میدان کے بڑے کھلاڑی ہیں۔: عارف نقوی پروفیسر سید احمد شمیم صا حب کی ادبی خدمات پر ایک خاص پروگرام ہونا چاہئے:پروفیسرکوثر مظہری شعبہئ اردو،سی سی ایس یو میں ادب نما کے تحت ”پروفیسر سید احمدشمیم کی ادبی خد مات“ موضوع پرآن لائن پروگرام کا انعقاد

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
پروفیسرسید احمدشمیم ادبی میدان کے بڑے کھلاڑی  ہیں۔: عارف نقوی پروفیسر سید احمد شمیم صا حب کی ادبی خدمات پر ایک خاص پروگرام ہونا چاہئے:پروفیسرکوثر مظہری شعبہئ اردو،سی سی ایس یو میں ادب نما کے تحت ”پروفیسر سید احمدشمیم کی ادبی خد مات“ موضوع پرآن لائن پروگرام کا انعقاد

پروفیسرسید احمدشمیم ادبی میدان کے بڑے کھلاڑی ہیں۔: عارف نقوی پروفیسر سید احمد شمیم صا حب کی ادبی خدمات پر ایک خاص پروگرام ہونا چاہئے:پروفیسرکوثر مظہری شعبہئ اردو،سی سی ایس یو میں ادب نما کے تحت ”پروفیسر سید احمدشمیم کی ادبی خد مات“ موضوع پرآن لائن پروگرام کا انعقاد

جموں وکشمیر پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں رہنما رہی:امت شاہ

ملک میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ پی ایم مودی کی گارنٹی ہے: امیت شاہ

چندسیاسی جماعتوںکااننت ناگ،راجوری لوک سبھا سیٹ کے لیے پولنگ ملتوی کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail