سید اعجاز
ترال// ڈاڈسرہ ترال میں ریچھ کے حملے دو افراد زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے دو افراد کی شناخت عصمت ریاض اورغلام نبی ٹھوکرکے طور کی یے دونوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ ایک ریڈی میڈ گارمنٹس دکان کو بھی نقصان پہنچا ہے علاقے میں خوف و دہشت۔۔۔