بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جمہوری حق کی ادائیگی میں کوتاہی حق تلفی ہے: اشتیا ق بیگ

لوگ اپنے من پسند امیدواروں کو کامیاب بنانے کیلئے ووٹنگ عمل میں شامل ہوجائیں

by Srinagar Mail
13/05/2024
A A
جمہوری حق کی ادائیگی میں کوتاہی حق تلفی ہے: اشتیا ق بیگ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:۱۳؍مئی

ووٹ ایک جمہوریہ حق ہےجس کی بدولت قوم کی تقدیرسنور تی ہے اور اس حق کی ادائیگی میں تساہل پسندی کا مظاہرہ کرنے سے قوم کا مستقبل کسی ناہل افراد کے ہاتھوں مخدوش بھی ہوسکتا ہے،اس لئے ہر ذمہ داری شہری کو بغیر کسی تاخیر کے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے۔ ان باتوں کا اظہار جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین اورگورنمنٹ ایمپلائز کانفرنس ونگوا سکمز کے صدر اشتیاق بیگ نے بائز ہائرسکینڈر سکول صورہ سرینگر میں قائم پولنگ مرکز پر اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد کیا۔ انہوں نے کہا چونکہ بھارت ایک جمہوریہ ملک ہے اور جمہوری نظام میں عوام ہی حکومتوں کی طاقت کا سرچشمہ ہوتا ہے کیونکہ ان کے ووٹ سےہی حکومتیں بنتی ہیں ۔ انہوں نے کہا لوگوں پر ذمہ داری ہے کہ وہ گھروں سے نکل کر اپنے پسند اور قابل اعتماد امیدواروں کو پارلیمنٹ تک پہنچانے میں اپنا فرض نبھائیں تاکہ قوم کا مستقبل تابناک اور روشن راہوں پر گامزن ہوسکے۔ انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر جمہوریت کے اس عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لوک سبھا انتخابات :سرینگر پارلیمانی حلقہ میں پُر امن ووٹنگ کیلئے تمام تر انتظامات کو حمتی شکل دی گئی

Next Post

لوک سبھا انتخابات ، سرینگر پارلیمانی نشست پر ووٹنگ کا عمل شدومد سے جاری

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

لوک سبھا انتخابات ، سرینگر پارلیمانی نشست پر ووٹنگ کا عمل شدومد سے جاری

فاروق احمد ریشی نے لوک سبھا الیکشن 2024 کے ووٹنگ کے عمل میں بڑے پیمانے پر شرکت کے لیے ترال کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

فاروق احمد ریشی نے لوک سبھا الیکشن 2024 کے ووٹنگ کے عمل میں بڑے پیمانے پر شرکت کے لیے ترال کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

لوک سبھا انتخابات 2024: چوتھے مرحلے کی ووٹنگ 5اضلاع پُرامن انداز میں مکمل پارلیمانی حلقہ سری نگرووٹنگ کی مجموعی شرح تقریباً36فیصد

لوک سبھا انتخابات 2024: چوتھے مرحلے کی ووٹنگ 5اضلاع پُرامن انداز میں مکمل پارلیمانی حلقہ سری نگرووٹنگ کی مجموعی شرح تقریباً36فیصد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail