اتوار, جون ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 3 کروڑ مکانات کی تعمیر کے لیے مدد فراہم کرے گی

by Srinagar Mail
11/06/2024
A A
حکومت پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 3 کروڑ مکانات کی تعمیر کے لیے مدد فراہم کرے گی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی:۱۰؍جون

حکومت ہند 2015-16 سے پردھان منتری آواس یوجنا نافذ کر رہی ہے تاکہ اہل دیہی اور شہری گھرانوں کو بنیادی سہولیات کے ساتھ مکانات کی تعمیر کرنے میں مدد فراہم کی جا سکے۔ پی ایم اے وائی کے تحت، گزشتہ 10 سالوں میں رہائشی اسکیموں کے تحت اہل غریب خاندانوں کے لیے مجموعی طور پر 4.21 کروڑ مکانات کی تعمیر مکمل کی گئی ہے۔ پی ایم اے وائی کے تحت بنائے گئے تمام گھروں کو مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کی دیگر اسکیموں کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے دیگر بنیادی سہولیات جیسے گھریلو بیت الخلا، ایل پی جی کنکشن، بجلی کا کنکشن، فنکشنل گھریلو نل کنکشن وغیرہ فراہم کی جاتی ہیں۔ آج ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری گھرانوں کو مکانات کی تعمیر کے لیے مدد فراہم کی جائے گی، تاکہ اہل خاندانوں کی تعداد میں اضافے سے پیدا ہونے والی رہائش کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ریاسی حملہ کے مجرموں کو جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائےگا: منوج سنہا

Next Post

وکست بھارت 2047 مشن کے تحت ’قوم پہلے‘ کا ہدف حاصل کرنا ہے: وزیراعظم

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
وکست بھارت 2047 مشن کے تحت ’قوم پہلے‘ کا ہدف حاصل کرنا ہے: وزیراعظم

وکست بھارت 2047 مشن کے تحت ’قوم پہلے‘ کا ہدف حاصل کرنا ہے: وزیراعظم

مودی سرکار 3کے وزارتی کونسل میں شامل وزراءکو قلمدان تفویض

مودی سرکار 3کے وزارتی کونسل میں شامل وزراءکو قلمدان تفویض

ناظم اطلاعات جِتن کشورنےاَمرناتھ یاترا کے اِنتظامات اور فلم پالیسی 2024ء کی عمل آوری کا لیا جائزہ

ناظم اطلاعات جِتن کشورنےاَمرناتھ یاترا کے اِنتظامات اور فلم پالیسی 2024ء کی عمل آوری کا لیا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail