ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ناظم اطلاعات جِتن کشورنےاَمرناتھ یاترا کے اِنتظامات اور فلم پالیسی 2024ء کی عمل آوری کا لیا جائزہ

by Srinagar Mail
11/06/2024
A A
ناظم اطلاعات جِتن کشورنےاَمرناتھ یاترا کے اِنتظامات اور فلم پالیسی 2024ء کی عمل آوری کا لیا جائزہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سرینگر :۱۰؍جون
ناظم اطلاعات جِتن کشور نے آج شری امرناتھ جی یاترا 2024 ء کے لئے اِنتظامات کو یقینی بنانے اور جموں و کشمیر فلم پالیسی 2024 ء کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن (ہیڈکوارٹرز)وویک پوری، جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن جموں اَتل گپتا، جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر محمد اسلم خان، ڈپٹی ڈائریکٹر (اے وی)دیپک دوبے، ڈپٹی ڈائریکٹر (پی آر) جموں/ کشمیر ،جموں و کشمیر فلم پالیسی کے نوڈل آفیسر مہیر ٹھاکر، اکاؤنٹس آفیسر ڈائریکٹوریٹ ہتیش چودھری، تمام ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن اَفسران اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔ناظم اِطلاعات جِتن کشور نے تمام ڈِسٹرکٹ اِنفارمیشن افسران سے آئندہ یاترا کی تیاریوں اور یاترا روٹ کے ساتھ مختلف اہم مقامات پر افرادی قوت ، عملہ ، مشینری اور دیگر ضروری آلات کی دستیابی کے بارے میں رائے طلب کی۔دورانِ میٹنگ افسران نے متعدد اہم مسائل کو اُجاگر کیا جن میںاَفرادی قوت کی کمی،پبلک انائونسمنٹ سسٹمزکی دستیابی ،اَفرادی اور مشینری کے لئے مناسب ٹرانسپورٹیشن کی خدمات کی خریداری سے متعلق مسائل شامل ہیں۔ناظم اطلاعات نے یاتریوں کے اِستقبال کے لئے یاتراروٹ پر سٹریٹجک پوائنٹس پر ہورڈنگز کی تنصیب اور سفر کے دوران عقیدت مندوں کی مدد اور رہنمائی کے لئے معلوماتی سائن بورڈز لگانے پر بھی زور دیا۔ناظم اِطلاعات نے جموں و کشمیر فلم پالیسی 2024 کا بھی جائزہ لیا جس کا مقصد فلم کی اِجازت جاری کرنے کے عمل کو آسان کرنا اور فلم سازوں اور پروڈیوسروں کو مدد فراہم کرنا ہے۔دورانِ میٹنگ جِتن کشور نے فلم پالیسی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے حکومت کی اوّلین ترجیح قرار دیا۔ اُنہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ شوٹنگ کی اجازتوں کی بروقت پروسسنگ سمیت پالیسی کی آسان عمل آوری پر خصوصی توجہ دیں جو جموں و کشمیر میں فلم اِنڈسٹری کی ترقی کے لئے حکومت کے عزم کو اُجاگر کرتا ہے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مودی سرکار 3کے وزارتی کونسل میں شامل وزراءکو قلمدان تفویض

Next Post

جموں کشمیرعمارتوں کی سولرائزیشن میں سرفہرست، چیف سیکریٹری کوجائزہ میٹنگ کے دوران جانکاری

Related Posts

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post
جموں کشمیرعمارتوں کی سولرائزیشن میں سرفہرست، چیف سیکریٹری کوجائزہ میٹنگ کے دوران جانکاری

جموں کشمیرعمارتوں کی سولرائزیشن میں سرفہرست، چیف سیکریٹری کوجائزہ میٹنگ کے دوران جانکاری

سرینگر – جموں قومی شاہراہ آج رات کو ٹریفک کیلئے بند

سرینگر - جموں قومی شاہراہ آج رات کو ٹریفک کیلئے بند

یونیورسٹیوں کو غیر ملکی یونیورسٹیوں کی طرزپرسال میں2 بار داخلہ دینے کی اجازت :چیئرمین UGC

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail