ترال//پی ڈی پی کے سینئر لیڈر فاروق احمد ریشی نے مسلمانوں کی مقدس تہوار عید الضحیٰ کے موقعے پر اہل اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش کی ۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید تمام عالم اسلام کے لئے خوشی شادمانی اورامن کا پیغام لیکر آئے ۔
© Designed by GITS -Srinagar Mail
© Designed by GITS -Srinagar Mail