آری پل// جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے بلاک صدر آری پل ترال طاریق احمد ڈار نے اپنے ایک بیان میںمسلمانوں کی مقدس تہوار عید الضحیٰ کے موقعے پر اہل اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش کی ۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید تمام عالم اسلام کے لئے خوشی شادمانی اورامن کا پیغام لیکر آئے ۔ طاریق احمد ڈار انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس عید پر تحصیل آری پل میں تمام سہولیات بہم پہنچائے جس کی وجہ سے لوگوں کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔