سرینگر//پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان و ڈی ڈی سی ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے اپنے ایک بیان میں تمام مسلمانوں کو عید الضحیٰ کے موقعے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔اپنے بیان میں ڈی ڈی سی ترال نے بتایاعید ہمیں محبت،اتحاد اوربھائی چارے کا درس دیتی ہے انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا ہے عید کے پیش نظر تمام ضروریات کو بہم رکھا جائے تاکہ لوگوں کو کسی پریشان کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔