بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شوپیان کے پیر کی گلی میں غیرمتوقع برفباری

وادی کے میدانی و بالائی علاقوں میں بارشیں

by Srinagar Mail
21/06/2024
A A
9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

SRINAGAR, MAR 7 (UNI):- A view of fresh snowfall at ski resort of Gulmarg on Monday. UNI PHOTO-62U

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگرجون: ملک میں شدید گرمی کی لہر کے دوران وادی کشمیر کے میدانی وبالائی علاقوں میں گزشتہ روز سے ہی وقفے وقفے سے ہی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو جھلسا دینی والی گرمی سے راحت نصیب ہوئی ۔اس دوران پہاڑی ضلع شوپیان کے پیر کی گلی علاقے میں جمعہ کے روز غیر متوقع باری باری ہوئی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق گزشتہ کئی روز وادی کشمیر میںشدید گرمی کے بعد مسلسل وقفے وقفے سے پہاڑی و میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اس دوران جمعہ کی صبح سویرے سے ہی وادی کشمیرکے اکثر علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی جبکہ دن بھر بھی کچھ علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہا ہے ۔اس دوران پہاڑی ضلع شوپیان میں جمعہ کے روز پیر کی گلی والے علاقے میں برف باری ہوئی ہے۔خیال رہے پورے ملک میں اس وقت لوگ گرمی کی تپش سے تنگ آئے ہیں وہی دوسری جانب سے کشمیر وادی کے شوپیان کے پیر کی گلی علاقے میں تازہ برف باری ہوئی ہے مقامی میڈیا نمائندوں کے مطابق علاقے میں کم سے کم6اینچ برف باری ریکاڑ ہوئی ۔اس دوران مسلسل بارشوں کی وجہ سے گرمی میںکافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے جبکہ ندی نالوں میں پانی بھی آیا ہے جس کہ وجہ سے کچھ علاقوں میں پنیری لگانے کاکام شروع کیا جہاں اب تک لوگ پانی کا انتظار کر رہے تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں لوگوں نے عید الاضحی پر 72کروڑ روپے کا گوشت کھایا

Next Post

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات :الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا حکم دیا۔

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات :الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا حکم دیا۔

یوگا کے عالمی دن پروزیر عظم کا دورہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے فخر کی بات:منوج سنہا

بین الاقوامی یوگا ڈے نے جموں و کشمیر کو عالمی نقشے پر لایا: ایل جی

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے این سی او آرڈی میٹنگ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے این سی او آرڈی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail