پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے این سی او آرڈی میٹنگ کی صدارت کی

آئی اِی سی مہم کو تیز کرنے اور اِنٹلی جنس نیٹک ورک کو مضبوط بنانے پر زور

by Srinagar Mail
21/06/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے این سی او آرڈی میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ/21 جون2024ئضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈان نے کی صدارت میں نار کو کوآرڈی نیشن سینٹر ( این سی او آر ڈی ) کی ڈِسٹرکٹ لیول کمیٹی میٹنگ آج یہاں ڈی سی آفس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں ضلع کپواڑہ میں منشیات کے غلط اِستعمال کی بدعت سے نمٹنے کے لئے جامع حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ اُنہوںنے منشیات کے غلط اِستعمال اور اس کی خریدو فروخت کے خاتمے کے لئے اُٹھائے گئے اَقدامات اور پیش رفت پر عمل آوری کا بغور جائزہ لیا۔
میٹنگ کے آغاز میںضلع ترقیاتی کمشنر نے این سی او آر ڈی کمیٹی کے ممبران سے منشیات سے متعلق واقعات، تشویش کے علاقوں، منشیات کے اِستعمال کے ہاٹ سپاٹس اور اس کی تشہیر کے موجودہ منظرنامے کا تفصیلی جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر آیوشی سوڈان نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران پر زور دیا کہ وہ آئی اِی سی کی سرگرمیوں کو مزید تیز کریں اورکمیونٹیوں بشمول مذہبی اثر و رسوخ اور سول سوسائٹی کے اراکین کو جوڑیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے سکولوں، کالجوں اور ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر (ایچ اینڈ ڈبلیو سی) کی سطح پر آئی ای سی مہم کو مزید تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے طلبا¿ اور عام لوگوں کو منشیات کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ منشیات کے غلط استعمال کی حوصلہ شکنی کے لئے صحت مند سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر زور دیتے ہوئے چیف ایجوکیشن آفیسر، نوڈل آفیسر کالجز اور سی ایم او کپواڑہ سے بیداری پروگرام منعقد کرنے کو کہا۔ ضلع بھر کے تمام ڈگری کالجوں، تعلیمی اِداروں اور ایچ اینڈ ڈبلیو سی میں منشیات کی بدعت کے مضر اثرات پر ریلیاں اور صلاحیت سازی اور کونسلنگ سیشنوں کا اِنعقاد کریں اور ان پروگراموں کو نشا مکت بھارت ابھیان ، منشیات کے غلط استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے انفورسمنٹ ایجنسیوں سمیت افسران پر زور دیا کہ وہ منشیات کے غلط استعمال کے ہاٹ سپاٹس کو ختم کرنے، منشیات کی سمگلنگ کے راستوں کی نشاندہی کرنے اور اس بدعت کو روکنے کے لئے انٹلی جنس نیٹ ورک کو مضبوط کریں۔ اِس کے علاوہ منشیات کی سمگلنگ کے خطرناک کاروبار سے نمٹنے کے لئے زیادہ سے زیادہ مزاحمت پیدا کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بین الاقوامی یوگا ڈے نے جموں و کشمیر کو عالمی نقشے پر لایا: ایل جی

Next Post

بین الاقوامی یوگا ڈے نے جموں و کشمیر کو عالمی نقشے پر لایا: ایل جی

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
بین الاقوامی یوگا ڈے نے جموں و کشمیر کو عالمی نقشے پر لایا: ایل جی

بین الاقوامی یوگا ڈے نے جموں و کشمیر کو عالمی نقشے پر لایا: ایل جی

ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ نے پی آر آئی اور بی ڈی سی گرانٹس کیلئے2024-25ءکے

ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ نے پی آر آئی اور بی ڈی سی گرانٹس کیلئے2024-25ءکے

اودھمپور میں تین روزہ تاریخی سدھ مہادیو میلہ شروع

اودھمپور میں تین روزہ تاریخی سدھ مہادیو میلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail