اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

پرامن یاترا کے لیے تمام انتظامات مکمل کئے گئے: آئی جی پی کشمیر

52روزہ سالانہ امر ناتھ کے سلسلے میں جمعہ کوپہلا قافلہ وارد کشمیر ہوگا

by Srinagar Mail
27/06/2024
A A
شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

ANI_20240213160

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگرجنوبی کشمیر کے پہاڑی علاقے پہلگام میں واقع امرناتھ کے مقدس غار کی 52 روزہ یاترا آج یعنی جمعہ جموں سے شروع ہونے والی ہے جہاں پہلا قافلہ آج ہی وادی کشمیر وارد ہوگا ادھر پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اس نے امرناتھ یاترا کے پرامن اور ہموار انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات کر لیے ہیں۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) ودھی کمار بردی نے کہا کہ یاترا 2024کے پرامن اور ہموار انعقاد کے لیے تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔ہم مطمئن ہیں کہ انتظامات درست ہیں۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہم پرامن طریقے سے یاترا کا انتظام کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جو بھی انتظامات درکار تھے وہ کئے گئے ہیں کیونکہ پولیس کے ساتھ سی آر پی ایف اور ٹریفک اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یاتریوں کی حفاظت سب سے اہم ہے اور کسی بھی خطرے کو کم کرنے کے لیے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی جی پی کشمیر نے پہلے ہی تمام افسران پر زور دیا تھا کہ وہ اپنے فرائض میں چوکس اور فعال رہیں، کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے اور بروقت ردعمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جنوبی کشمیر کے پہاڑی علاقے پہلگام میں واقع مقدس غار امرناتھ کی 52 روزہ یاترا کل جموں سے شروع ہونے والی ہے۔جہاں یاترا کا پہلا قافلہ جمعہ ہو وارد کشمیر ہوگا ۔ حکام نے بتایایاتریوں نے پہلے ہی جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس پہنچنا شروع کر دیا ہے جہاں سے وہ شمالی کشمیر بالتال اور جنوبی کشمیر اننت ناگ بیس کیمپوں کے لیے حفاظتی قافلوں کے ساتھ روانہ ہوں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

"جموں و کشمیر میں اردو افسانہ: سمت و رفتار”

Next Post

کشمیر نے ریکارڈ پولنگ کے ذریعے ہندوستان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا۔صدر مرمو

Related Posts

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدپرپاکستانی فوج کی گولہ باری اور اندھادُھند فائرنگ

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

ہم پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو نہیں چھوڑیںگے: امت شاہ

Next Post

کشمیر نے ریکارڈ پولنگ کے ذریعے ہندوستان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا۔صدر مرمو

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی یاترا کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی یاترا کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان اور جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئے

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان اور جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail