منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
02/07/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /02 جولائی2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ،ڈی جی پی آر آر سوائن، ڈی جی پی،اے ڈی جی پی لا¿ اینڈ آرڈر وِجے کمار، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈ اکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری، اِنتظامی سیکرٹریوں، ضلع ترقیاتی کمشنر وں ، محکمہ جات کے سربراہان اور سول اور پولیس اِنتظامیہ کے دیگر سینئر اَفسروں نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسروں ، ضلع ترقیاتی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت دی کہ وہ شیعہ برادری کے سرکردہ اور مذہبی رہنماو¿ں کے ساتھ میٹنگ کریں تاکہ اِن کے مسائل اور مطالبات کو جلد از جلد حل کیا جاسکے۔اُنہوںنے ضلعی اِنتظامیہ اور سینئر اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ اِمام بارگاہوں تک سڑک رابطے کو بہتر بنانے ، بجلی کی بلاتعطل فراہمی اور پینے کے پانی کی سہولیات بالخصوص اِمام بارگارہوںاور اس کے اَطراف میں صفائی ستھرائی کے مناسب اَقدامات ، راشن کی پیشگی تقسیم اور ضرورت کے مطابق دیگر سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اَقدامات کریں۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ محرم الحرام کے اَحسن اِنعقاد کے لئے تمام انتظامات پہلے سے مکمل کئے جائیں۔اُنہوں گورنر نے بازار کے باقاعدہ معائینہ اور ضروری اَشیا¿ کی دستیابی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنرنے اہم مذہبی مقامات اور اِجتماعات میں سیکورٹی، ٹریفک کی روانی کے اِنتظامات اور طبی سہولیات کے حوالے سے وسیع تر اِنتظامات کرنے کی بھی ہدایت دی۔
ضلع ترقیاتی کمشنروںنے میٹنگ کو آئندہ محرم الحرام کے حوالے سے متعلقہ ضلعی اِنتظامیہ کی تیاریوں کے بارے میں جانکاری دی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

Next Post

 ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے فوج، بحریہ، فضائیہ اور سول سروسز کے سینئر سطح کے افسران کے ساتھ بات چیت کی

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
 ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے فوج، بحریہ، فضائیہ اور سول سروسز کے سینئر سطح کے افسران کے ساتھ بات چیت کی

 ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے فوج، بحریہ، فضائیہ اور سول سروسز کے سینئر سطح کے افسران کے ساتھ بات چیت کی

گرمیوں میں سرد ہوائیں دینے والا جنت کشمیر میں سورج آگ برسا رہا ہے

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں: پی ایم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail