سید اعجاز
سرینگر//میونسپل کونسل کولگام اورضلع انتظامیہ کولگام،محکمہ تعلیم صحت جل شکتی،ٹیریڈرس فیڈریشن ،فروٹ اینڈ وجٹیبلز ایسو سی ایشن اور رضا کارتنظیم NGOگاش کی نے اس پروگرام میں شرکت کی ہے اس دوران ایگزیکٹو افسر میونسپل کونسل کولگام جی ایم ڈار نے پیر کے روز ضلع ہسپتال کولگام سے اس پروگرام کا باضابط طور آغاز کیا ہے جس میں جو بعد باقی جگہوں تک گھومنے کے بعد اختتام پزیر ہوئی۔ا س دوران جی ایم دار نے علاقے کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ بازاروں کے ساتھ ساتھ عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے میں عوام سے ہی تعاون کی اپیل کی ہے تاکہ کولگام کو صاف ستھرا رکھا جائے ۔