بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ”ترنگا یاترا “ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار اَدا کرنے کیلئے شہریوں کا شکریہ اَدا کیا

by Srinagar Mail
12/08/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/12اگست2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سری نگر میں”ترنگا یاترا “کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا اور عوامی نمائندوں ، ملازمین اور ہر شعبے ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہریوں نے اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر سے بوٹینیکل گارڈن تک واکتھون میں شرکت کی۔اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر میں ” ہر گھر ترنگا مہم “ ایک عوامی تحریک بن گئی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” وِجائی ویشو ترنگا پیارا ، جھنڈا اُونچارہے ہمارا،ہمارا پیارا اور فاتح ترنگا دُنیا میں بلند ہو۔“اُنہوں نے شہریوں سے کہا ،” قومی پرچم کو گھر لائیں اور اسے فخر اور وقار کے ساتھ لہرائیں اور ’ہر گھر ترنگا مہم‘ کا حصہ بنیں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ مہم قوم کی تعمیر کے لئے ہماری اِجتماعی وابستگی کی علامت ہے اور ترنگا سے ذاتی تعلق پیدا کرتی ہے۔اُنہوں نے’ ترنگا یاترا ‘کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے شہریوں کا شکریہ اَدا کیا۔لیفٹیننٹ نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے یو ٹی بھر کے لوگوں نے ہر گھر ترنگا مہم کو اَپنایا ہے اور اَپنی گرمجوشی اور سپوٹ سے اس میں اِضافہ کیا ہے۔اُنہوںنے لوگوں سے ترنگا ریلیوں، ترنگا کنسرٹس، ترنگا کینواس، ترنگا عہد، ترنگا سیلفیز اور ترنگا میلے میں حصہ لینے کی اپیل کی۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر کے شہدا¿ اور بہادروں کے نام ایک مونوگراف جاری کیا اور ترنگا دستخطی مہم کا آغاز کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انتظامیہ جموں وکشمیر کوقرض کی میراث سے نکالنے اورمعاشی طور پر پائیدار وخودانحصار خطہ کی راہ پر ڈالنے میں کامیاب

Next Post

شیتل نندا نے اَکھنو ر میں عوامی دربار کی صدارت کی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
شیتل نندا نے اَکھنو ر میں عوامی دربار کی صدارت کی

شیتل نندا نے اَکھنو ر میں عوامی دربار کی صدارت کی

جموںوکشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے نوجوانوں کے عالمی دِن کے موقعہ پر آئی اِی سی مہم کا آغاز کیا

جموںوکشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی نے نوجوانوں کے عالمی دِن کے موقعہ پر آئی اِی سی مہم کا آغاز کیا

یوم آزادی پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کوسلام: سی ای او این ایس ای

یوم آزادی پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کوسلام: سی ای او این ایس ای

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail