منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات

جموں کشمیرکے مالی استحکام کیلئے اِضافی اِمداد اور کثیر الجہتی فنڈنگ کیلئے تعاون طلب

by Srinagar Mail
15/11/2024
A A
وزیر اعلیٰ کی مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
نئی دہلی :۱۵؍  نومبر
جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور نرملا سیتارمن سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر سے متعلق اہم مالی امور پر تبادلہ خیال کیا۔نرملا سیتارمن کے دفتر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر شیئر کیا،’’جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محترمہ نرملا سیتارمن سے ملاقات کی۔‘‘وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ،’’ مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور شریمتی سیتارمن جی سے ملاقات کی ۔ ہماری بات چیت جموں و کشمیر سے متعلق اہم اِقتصادی امور پر مرکوز تھی۔ میں نے اس خطے کے لئے مرکزی وزارتِ خزانہ سے انتہائی ضروری مدد کی پرجوش وکالت کی۔‘‘وزیر اعلی عمر عبداللہ نے اُمید ظاہر کی کہ مرکزی حکومت کے ساتھ مشترکہ کوششوں سے مالی استحکام میں اضافہ ہوگا اور جموں و کشمیر میںدیرپا ترقی کو فروغ ملے گا۔اُنہوںنے جموں وکشمیر میں نئے سیاحتی مقامات کی ترقی کے لئے کثیر الجہتی فنڈنگ کا فائدہ حاصل کرنے کے لئے مرکزی وزیر خزانہ سے تعاون طلب کی جس کا مقصد موجودہ مقامات پر بھیڑ کو کم کرنا اور ان نئے شناخت شدہ مقامات پر اچھی طرح سے منصوبہ بند اور عالمی معیار کا بنیادی ڈھانچہ تیار کرنا ہے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں جنجاتیہ گورو دیوس منایا گیا لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں یوٹی سطح کی تقریب سے خطاب کیا

Next Post

جموں و کشمیر میں پنچایت اور بلدیاتی انتخابات جلد ہوں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

جموں و کشمیر میں پنچایت اور بلدیاتی انتخابات جلد ہوں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

وادی کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں ہدفی ہلاکتوں کے واقعات سیکورٹی فورسزکے دباﺅکاردعمل :مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ہندوستان کے 'وکست بھارت' سفر میں کلیدی کھلاڑی: ڈاکٹر جتیندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail