پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نومنتخب اراکین اسمبلی کیلئے 3 روزہ اورنٹیشن پروگرام اختتام پذیر

اسپیکر نے قانون سازوں کو قواعد و ضوابط کی مکمل معلومات کے ساتھ ایوان کی کارروائی میںحصہ لینے کی تلقین کی

by Srinagar Mail
11/01/2025
A A
نومنتخب اراکین اسمبلی کیلئے 3 روزہ اورنٹیشن پروگرام اختتام پذیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 11 جنوری 2025 ئ اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے جموں و کشمیر اسمبلی کے نو منتخب اراکین اسمبلی کیلئے اسمبلی کمپلیکس جموں میں منعقدہ تین روزہ اورنٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اراکین اسمبلی کو ایوان کے قواعد و ضوابط کی مکمل معلومات کے ساتھ ایوان کی کارروائی میں سرگرمی سے حصہ لینا چاہئیے ۔ سپیکر نے شرکت کرنے والے تمام ممبران خاص طور پر نو منتخب ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا اور ریسورس پرسنز کو تحمل سے سُنا ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ اورنٹیشن پروگرام نو منتخب ممبران کو ہاوس کے طریقہ کار اور کارروائی کے اصولوں کو گہرائی سے سمجھنے میں مدد فراہم کرے گا ۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یہ چوکس مقننہ ہے جو ایگزیکٹو کو اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کا جوابدہ بنا سکتی ہے ۔ سپیکر نے نو منتخب ارکان پر زور دیا کہ وہ ایوان میں باوقار طریقے سے پیش آئیں اور پارلیمانی جمہوریت کی حقیقی روح کے ساتھ عمل کریں ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نو منتخب اراکین اسمبلی میں اپنے موثر کردار کو یقینی بنانے کیلئے مذکورہ تربیتی پروگرام سے فائدہ اٹھائیں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے ’ منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی ‘ پر کانفرنس میں عملی طور پر شرکت کی

Next Post

وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی کے سونمرگ میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح سے قبل انتظامات کا جائیزہ لیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی کے سونمرگ میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح سے قبل انتظامات کا جائیزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی کے سونمرگ میں سونمرگ ٹنل کے افتتاح سے قبل انتظامات کا جائیزہ لیا

سکمز کی خود مختاری کو بحال کرنا میری حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

کٹرا میں ٹرینوں کی تبدیلی سے حفاظت یقینی ہوگی: عمر عبداللہ

سری نگر میں منشیات کے اسمگلروں سے منسلک 100سے زیادہ بینک اکاو¿نٹس منجمد: پولیس

سری نگر میں منشیات کے اسمگلروں سے منسلک 100سے زیادہ بینک اکاو¿نٹس منجمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail